بغیر سفارش اور رشوت کے سرکاری نوکری : یہ وظیفہ پڑھیں اور دیکھیں

جو لوگ پریشان ہیں اور نوکری کے سلسلے میں پریشان ہیں ۔پڑھے لکھے ہیں لیکن نوکری نہیں مل پاتی ۔یا رزق کی وجہ سے پریشان ہیں ۔ یہ ایک بڑا ہی مجر ب عمل ہے جو کہ یوسف لدھانی کی کتا ب میں موجو د ہے۔ یہ بڑے ہی اللہ والے گزرے ہیں۔انہوں نے بتایا ہے کہ بڑا مجرب عمل ہے اس عمل کو بڑے لوگوں نے

کیا ہے۔ میں ایسے لو گو ں کو جانتا ہوں جنہوں نے یہ وظیفہ کیا ہے۔ اس عمل کے کرنے سے ان کا ایک اچھا روزگار ہے۔ ان کو نوکریاں بھی مل چکی ہیں۔آپ لوگوں نے یہ وظیفہ کرنا ہے یہ مجرب وظیفہ ہے۔ جتنے بھی لوگ روزگار یا نوکری کی وجہ سے پریشان ہیں خاص طو ر پر نوکری کی وجہ سے پریشان ہیں۔ جو پڑھے لکھے ہیں لیکن نوکری نہیں مل پاتی ہے۔ یہ وظیفہ ضرور کریں۔ اس کا وظیفہ یہ ہے یہ بڑا ہی آسان وظیفہ ہے۔ کہ آپ نے آج ہی سے نماز باجماعت ادا کرنا شروع کر دیں۔آپ نے تکبیر اواللہ کے ساتھ باجماعت نماز ادا کرنی ہے۔ جیسے ہی نماز پڑھ لیں ۔ اس کے بعد تین بار “سورت الفاتحہ”پڑھنی ہے۔ اور تین بار “آیت الکرسی ” پڑھنی ہے۔ اور اس کے بعد دعا کرنی ہے۔ انشاءاللہ چند روز کے اندر یا کچھ مہینوں کے اندرآپ کو نوکری ضرور مل جائے گی ۔ آپ ضرور کامیا ب ہوں گے۔ کچھ ایسے لوگوں کو دیکھا ہے جنہوں نے یہ وظائف کیےہیں۔ الحمداللہ ! آج وہ لوگ ایک اچھی نوکری پر لگ گئے ہیں۔ یہ مجرب عمل ہے آپ نے ضرور کرنا ہے۔ انشاءاللہ ! آپ ضرور کامیاب ہوں گے۔ اس وظیفے کو جمیع حاجات ومہمات اور کشادگی رزق کے لیے اس طرح پڑھیں کہ “سورت المزمل” کو

جمعہ کے دن غسل کرکے اول وقت نماز عصر کے بعد پڑھیں۔ پھر دو زانوں ہو کر بیٹھیں اور “سورت الواقعہ” ایک بارمعہ “بسم اللہ” پڑھیں اور دوسرے روز دو مرتبہ اور تیسرے روز تین مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس طرح سے ہر روز بڑھاتے جائیں یہا ں تک کہ چالیسویں روز چالیس بار اس طرح پڑھیں کہ مغرب تک پوری ہوجائے اورساتھ میں اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درودابراہیمی پڑھیں اور اگر یہ ممکن نہ ہوتو قبل نماز عصر کے پڑھیں اور جب عصر کا وقت آئے تو نماز پڑھ کر پھر پڑھیں یہ وظیفہ مجرب اور آزمودہ ہے۔ اسی طرح نماز عشاء کے فرض ادا کرنے کے بعد دو سنتوں کی پہلی رکعت میں سورت الفاتحہ کے بعد “سورت اخلاص” اور دوسری رکعت میں سورت الفاتحہ کے بعد “سورت الناس” پڑھے انشاءاللہ عزوجل ہر قسم کی تنگی اور رزق دور ہوجائےگی۔ یہ ایک مجرب عمل ہے۔ ایک اور عمل جو ہر روز نماز فجر کے بعد “سورت القریش” ایک سو بار پڑھے۔ انشاءاللہ عزوجل اس عمل کی برکت سے غربت وتنگدستی ختم ہوجائےگی۔ اور رزق میں وسعت کے اسباب غیب سے پیدا ہو جائیں گے۔ اور خیر وبرکت پیدا ہوجائے گی۔ اس عمل کی مدت چالیس یوم بلاناغہ کم ازکم ہے اگر زندگی بھر کرتارہا تو مالدار ہوجائےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *