آپ یقین کر یں یا نہ کر یں صرف ایک بار یہ تسبیح پڑھ کر دیکھ لیں۔ہاتھوں سے دولت پکڑنا مشکل ہو جا ئے گا۔

آج کی تسبیح کا جو عمل آپ لوگوں کو بتانے جا رہا ہوں اپنے تمام بہنوں کو بھائیوں کو آج کا یہ عمل بہت ہی زیادہ خاص عمل ہے آپ چاہیں یقین کر یں یا نہ کر یں لیکن میرے کہنے پر صرف ایک بار یہ تسبیح پڑھ کر دیکھ لیں انشاء اللہ میرے اللہ کے فضل سے ہاتھوں سے دولت پکڑنا مشکل ہو جا ئے گا

اللہ پاک آپ کو اتنا رزق اتنی دولت عطا فر ما دیں گے آپ کے کاروبار میں اتنی برکت پیدا ہو جا ئے گی کہ دولت آپ سے سنبھالنا مشکل ہو جا ئے گا جن لوگوں کو اللہ نے اتنی دولت سے نوازا ہے اتنے مال سے نوازا ہے جو بنگلوں کے مالک ہیں بڑی بڑی فیکٹریوں کے مالک ہیں ان کو کس نے عطا کیا ہے ان کو بھی اللہ نے ہی عطا کیا ہے اسی طرح اللہ پاک آپ کو بھی عطا کر سکتا ہے اگر آپ کا یقین کامل ہو اگر آپ پورے بھروسے کے ساتھ اللہ کی ذات سے مانگتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ یہ عمل کر تے ہیں جو میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں کیونکہ یہ جتنے بھی اعمال ہو تے ہیں یہ ہم آپ کو اپنی طرف سے نہیں بتا رہے ہو تے یہ بزرگانِ دین نے جو بتائے ہیں وہی آپ کو بتا رہے ہو تے ہیں جو بڑے بڑے علماء کرام نے بڑے بڑے لوگوں نے ان وظائف کو پڑھا ہے اپنی مشکلات کو آسان بنا یا ہے ان تسبیحات سے ہی انہوں نے اپنی مشکلات کو آسان بنا یا ہے مدد تو للہ کی ذات ہی کر تی ہے سب کی وہی مدد کر تا ہے اگر کوئی غریب ہے اس

کو امیری میں بدلتا ہے تو وہ ہی اللہ بدلتا ہے اگر کوئی امیر ہے تو اس کو غریبی میں بدل دیتا ہے تو وہی بدلتا ہے تو آج کا یہ جو تسبیح کا عمل آپ کو بتانے جا رہا ہوں اس کو پڑھنے سے پہلے ایک بات بڑے دھیان سے نوٹ فر ما لیں اور اس پر آپ نے عمل بھی ضرور کر نا ہے کہ اللہ کی راہ میں خرچ کیا کر یں چاہے آپ کی جیب میں ایک روپیہ ہے بیس روپے ہیں آتے جا تے کسی بھی غریب کو مسکین کو دے دیا کر یں ایسا کرنے سے اللہ پاک آپ کے رزق میں سو گنا اضافہ فر ما دیتے ہیں اور اس کے بارے میں اللہ نے ارشا د بھی فر ما یا ہے صحابہ کرام ؓ حضور نبی اکرم ﷺ سے پوچھا کہ یا رسول اللہ ہم اپنے مال کو کہاں خرچ کر یں اس پر اللہ نے وحی کے ذریعے احکامات نازل فر ما ئے کہ اے پیغمبر آپ سے پوچھتے ہیں تو آپ فر ما دیجئے تم جو مال خرچ کرو۔ وہ والدین رشتہ داروں یتیموں مسکینوں اور مسافروں پر خرچ کرو۔ تسبیح کے ایک دانے پر آپ نے یہ عمل پڑھ لینا ہے ویسے تو ساری تسبیح اس عمل کی پڑھنی ہے لیکن جب آپ ایک ایک دانہ پڑھیں گے کہ ایک تسبیح کا دانہ پکڑنا ہے کل من علیھا فان ویبقی وجہ ربک ذوالجلا والا کرام۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *