خدا کا واسطہ رمضان میں سب لوگ یہ پانی دم کر کے پی لو، 20سیکنڈ میں کورونا کا خاتمہ

آج کل کے دور میں یہ جادو ٹونا بہت عام ہو گیا ہے ۔خاص تور پر اپنے عزیز ہی ہوتے ہیں۔ جو یہ ہرکت کرتے ہیں۔جیسا کہ اگرکسی کے بیٹے ہوں تو دوسرے رشتے داروں کو تکلیف ہوتی ہے۔ کہ اس کے بیٹے ہوگئے ہیں اس کے بیٹے جوان ہیں۔ اس کے بیٹوں کواچھی ملازمت مل گئی ہے۔ اس کی بچیاں ہے۔ ان کے

اچھے رشتے آنے لگے ہیں۔ یا ان کے کاروبار میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ان کے گھر میں سکون ہے۔ امن ہے تو اس سلسلے میں گھر کے افراد یعنی کے اپنے عزیز زیادہ ملوس ہیں۔ اس سلسلے میں ان تمام نقصان سے بچنے کے لیے قرآن پاک کا ایک آزمودہ وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوں۔ یہ دو سورتیں ہے۔قرآن پاک کی یہ سورتیں اس وقت حاضر ہوئی جب یہودیوں نے آپ صلی اللہ علیہ تعالیٰ علیہ وسلم پر جادو کرنے کی کوشش کی ان دو سورتوں کی تلاوت اور ان سے دم کرنا جادو کے اثرات دور کرنے کے لیے بہت بہترین عمل ہے۔ یہ سورتیں قرآن پاک کی آخری دو سورتیں ہیں سورہ فلق اور سورہ الناس ہیں ان سورتوں کے بارے میں حدیث میں ہے ۔ خود حضور اکرم صلی اللہ علیہ تعالیٰ علیہ وسلم رات کو ان سورتوں کی تلاوت کر کے اپنے ہاتھوں پر دم کر کے پھر ان ہاتھوں کو پورے جسم پر پھیر لیتے تھے۔ یہ آپ صلی اللہ علیہ تعالیٰ علیہ وسلم کو اس وقت وہی کے تور پر بتایا گیا تھا ۔ جب یہودیوں نے آپ صلی اللہ علیہ تعالیٰ علیہ وسلم پر جادو کیا تھا ۔آپ صلی اللہ علیہ تعالیٰ علیہ وسلم نے جب ان سورتوں کو پڑھا تو اللہ پاک نے ان پر جادو کے اثر کو زائل کر دیا۔ ان سورتوں کے بہت زیادہ فضائل ہیں۔اگر آپ ان سورتوں پر عمل کریں تو آپ کے گھر میں ہر قسم کی لڑائی جگراہر قسم کا فتنا فسادکسی بھی قسم کی پریشانی کے لیے اگر آپ ان سورتوں کو پڑھ کے پانی پر دم کر کے پی لیں گے

تو اللہ پاک تمام طرح کی لڑائیاں ختم فرما دیں گے۔ تو آپ کے گھر میں موجود جادو کے اثرات انشا ء اللہ ختم ہو جائیں گے۔ اگر آپ کی اولاد نا فرمان ہے تو پانی پر دم کر کے اپنی اولاد کو پلادیا کریں گے۔ تو آپ کی اولاد آپ کی آنکھوں کی ٹھندک بن جائے گی ۔اور اس عمل کو آپ ہر نماز کے بعد کرنے والے بن جائیں تو۔ زندگی بھر آپ کے اوپر نہ کوئی جادو نہ کوئی تعویزکوئی چیز آپ کے اوپر اثر نہیں کر سکے گی۔ آپ نے یہ عمل کرنا کچھ ایسے ہے کہ تین مرتبہ سورہ فلک اور تین مرتبہ سورہ الناس پڑھ کر۔ آپ نے پانی پر دم کرنا ہے اور اس پانی کو چاروں کونوں پر چھڑک دینا ہے۔گھر کے سارے کونوں میں چھڑکناہے یہ عمل کسی بھی وقت کر سکتے ہیں اور اس عمل کو روزانہ کریں گے تو بہتر ہے اگر روز صبح آپ کریں گے تو اللہ پاک سارا دن جادوٹونے اور تعویز جیسے پریشانی سے اللہ پاک آ پ کو محفوط فرمائیں گے اسی طرح تین تین مرتبہ ان سورہ کو پڑھ کر پانی پر دم کر کے پانی کو اس پانی میں مکس کر دیں جس پانی میں سار ے گھر والے افراد پانی پیتے ہیں جیسے جیسے سارے گھر والے یہ پانی پیتے جائیں گے آ پ کے گھر کی ساری لڑائی جگرے یا فتنا فساد ختم ہو کر ہر گھر والا ایک دوسرے سے پیار محبت کرنے لگے گیں اور اگر اسی پانی کو پی لیں گے تو کرونا کا مرض بھی دور ہوجائے گا ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *