تمام بیماریاں گھر سے باہر نکال دے گا

کچھ دن پہلے میں ایک مریض سے ملنے ہسپتال گیا وہاں پر اتنی بھیڑ دیکھ کر میں بہت حیران ہوا کہ ایک شہر میں اتنے زیادہ صرف دل کے مریض کیسے ہوسکتے ہیں جب میں نے ریسرچ کی تو دیکھا کہ پورے ملک میں ہر پانچ منٹ میں کوئی نہ کوئی ایک انسان ہرٹ اٹیک سے مرجاتا ہے یہ بیماری اتنی بڑھ گئی ہے تبھی آپ نے

دیکھا ہوگا پچھلے کچھ سالوں میں بہت سے ہارٹ اسپیشلسٹ ہاسپٹل کھل گئے ہیں ۔ یادرہے کہ یہ دل کی بیماریاں ہونی نہیں چاہئیں کیونکہ اس کے پیچھے کی وجہ وہ آپ کو کوئی بھی نہیں بتاتا اور اسی وجہ سے یہ دل کی بیماریاں بہت بڑھ گئی ہیں ۔ دل کی بیماریوں کے پیچھے کی وجہ کیا ہے اور اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ بھی دل کے مریضوں کی بھیڑ میں شامل ہوں تو اپنی زندگی کو ویسے ہی چلائیے جیسے چل رہی ہے۔جس مریض کو میں ملنے گیا تھا وہاں پر جب اسے انجیکشن لگایاجارہا تھا تب میں نے اس ڈاکٹر سے پوچھا کہ ڈاکٹر صاحب یہ انجیکشن کس چیز کا ہے تو اس ڈاکٹر نے کہا کہ یہ خون کو پتلا کرنے کے لئے ہے اور اس انجیکشن کی قیمت پانچ ہزارروپے تھی خون کو پتلا کرنے والا صرف ایک انجیکشن پانچ ہزار میں لگایا گیا اب خون کو پتلا کرنے کے لئے ہمارے گھر کے کچن میں ایسی بہت سی چیزیں ہیں جن کے ذریعے آپ کا خون پتلا ہوسکتا ہے۔ اب اگر دل سے جڑی ہوئی بیماریوں کے پیچھے کی جو وجہ ہے وہ آپ کے خون کا گاڑھا ہونا ہی ہے تو آپ اس چیز کا دھیان گھر پر ہی رکھ سکتے ہیں جب میں نے پوچھا کہ ہم مریض کے کھانے پینے میں کچھ پرہیز کریں تو ڈاکٹر نے کہاکہ نہیں کوئی پرہیز

کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے تبھی میں سمجھ گیا کہ ڈاکٹر لوگ یہ چیز بتاتے ہی نہیں ہیں کہ ہماری بیماریوں کے پیچھے کی وجہ کیا ہے کیونکہ اگر آپ کو دل سے جڑی ہوئی بیماریاں ہیں تو آپ کو کھانے پینے میں کافی چیزوں کا دھیان رکھنا ہوتا ہے لیکن ڈاکٹر کے پاس جانے پر ڈاکٹر بہت کم پرہیز بتاتا ہے کھانے پینے کے معاملے میں تو زیادہ تر ڈاکٹر پرہیز بتاتے ہی نہیں ہیں لیکن اگر آپ بیماریوں کی بات کریں تو بیماریوں کے پیچھے کی وجہ صرف کھانا پینا ہی ہے ۔ بیماریوں کے پیچھے کی ایگزیکٹ وجہ کیاہوتی ہے۔جب بھی آپ کے دل میں کوئی مسئلہ ہوتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے خون میں کوئی مسئلہ ہے کیونکہ دل کاکام ہے خون کو پمپ کرنا اب دل اپنا کام تبھی اچھے سے کرے گا جب ہمارے جسم میں خون صحیح ہوگا اب خون خراب کیسے ہوتا ہے خون خراب ہونے کا مطلب ہے کہ خون کے اندر گندگی آجانا خون کے اندر ایسڈ آجانا خون کا گاڑھا ہوجانا اب آپ کہیں گے کہ یہ خون گاڑھا کیسے ہوتا ہے تو یہ جو خون ہے یہ ہمارے کھانے پینے سے بنتا ہے جو بھی آپ کھاتے ہیں وہ سب چیزیں آپ کے کھانے کے بعد ہمارے خون میں ہی ملتی ہیں تو اب جو بھی آپ کھائیں گے وہ خون میں ملے گا مان لیجئے آپ نے پیزا کھایاجس میں بہت سی چیزیں ملی ہوئی تھیں اب یہ چیزیں آپ دیکھ ہی سکتے ہیں۔ کہ کتنی گاڑھی ہوتی ہیں کتنا فیٹ ہوتا ہے ان میں انمیں سے ایک

چیز چیز بھی ہے تو یقینا آپ کا خون تو گاڑھا ہی ہوگا اب اس گاڑھے خون کو پمپ کرنے کے لئے دل کو بہت زور لگانا پڑے گا جس سے آپ کا بلڈ پریشر بھی ہائی ہوجائے گا اور آہستہ آہستہ یہ جو چیز ہے یہ آپ کی آرٹریز میں جمنا شروع ہوجائے گی اسی سے آپ کے ہارٹ میں بلاکیج ہوجائے گی پھر آپ کو ہارٹ اٹیک آسکتا ہے یعنی کہ ان بیماریوں کے پیچھے کی جو وجہ ہے وہ ہمارا کھانا پینا ہی ہے ہمیں کھانے پینے میں ایسی چیزیں کھانی چیزیں کھانی چاہئیں جو الکلائن ہوں جس میں ایسڈز کم ہوں فیٹ کم ہوں یا ایسی چیزیں جو ہمارے ڈائیجیسٹو سسٹم کو مضبوط کریں نہ کہ کمزور کریں جتنی بھی میدے سے بنی چیزیں ہیں یاکہہ لیجئے جتنی بھی ایسی چیزیں جنہیں فیکٹری میں یا گھر میں پراسیس کیاجاتا ہے۔ وہ ساری چیزیں پیٹ کو خراب کرتی ہیں اب اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو دل سے جڑی ہوئی بیماریاں نہ ہوں تو آپ کو ایسا کھانا کھانا چاہئے جس سے آپ کا ہاضمے کاسسٹم مضبوط ہو اس کے لئے آپ کو یا تھو پھل کھانے ہیں یاسلاد یا پھر چاٹ وغیرہ کھا سکتے ہیں آپ چاہیں تو کچی سبزیاں بھی کھاسکتے ہیں اگر آپ اپنے پورے دن کی تین میلز میں سے ایک میل کو بھی یہ بناتے ہیں تو آپ دل کی جڑی ہوئی ساری بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔ اور دوسری چیز چھواروں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیجئے دودھ میں ابال کر یا ملک شیک بناکر استعمال کیجئے یا پھر رات کو دودھ میں بھگو کر رکھ دیجئے اور صبح اچھی طرح ابال کر ٹھنڈ ا کر کے شیک بنا کر پی لیجئے۔اسی طرح کشمش کا بھی زیادہ سے زیادہ استعمال کیجئے کشمش خون کو گاڑھا ہونے سے بچاتی ہے ۔ان سب چیزوں کا استعمال کیجئے انشاء اللہ آپ کے دل کی تمام بیماریاں دور ہوجائیں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *