رنگت گوری کرنے والا طریقہ۔

آپ چاہتے ہو کہ آپ کا رنگ دودھ جیسا سفید گورا ہو جائے۔چہرہ بہت خوبصورت سکن بہت پیاری ہو جائے تو یہ سب ممکن ہے جی ہاں یہ ممکن ہے صرف ازمودہ ایک ٹیبلٹ کے زریعے پاکستان کے ایک سکن سپیشل لسٹ ڈاکٹر نے رنگت کو گوری کرنے کے لیے اس ٹیبلٹ کو ریکمنڈ کرتے ہیں اس کو یوز بھی کیا ہوا ہے اس ٹیبلٹ

کا واقعے میں رزلٹ ہے اس کو یوز کرنے سے رنگت دودھ جیسی گوری ہو جاتی ہے گوری رنگت کس کو پسند نہیں ہے یہ گارنٹی سے رنگ گورا کرنے والی ٹیبلٹ ہےاس کا کوئی نقصان نہیں ہے رنگت نکھارنے کے لیے بیشمار ٹیبلٹ سیرپ انجیکشن مارکیٹ میں موجود ہیں لیکن یہ ٹیبلٹ بہت ہی عمدہ ہے ایک ٹیبلٹ روزانہ کھائیںصرف تین دنوں میں آپ کا رنگ سفید ہو جائے گا۔ مزید جاننے کے لیے آخر تک ظرور پڑھیں۔اور رنگ گورا کرنے والی ٹیبلٹ ہے ۔ وٹا من ای کمپنی کی ویٹا وائٹ ٹیبلٹ :1عدد یاد رکھیے گا وٹامن ای کمپنی کی ویٹاوائٹ ٹیبلٹ :ایک عدد اس ٹیبلٹ کی شیشی اوپر ویڈیو میں دیکھ لیں کسی ہوتی ہے وہ بھی دیکھنی ظرورہے ۔اور یہ مارکیٹ میں بہت ایزسے مل جاتی ہے ۔اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ دن میں کسی بھی وقت ویٹا وائٹ ٹیبلٹ کھالیںپورے جسم کا رنگ گورا کرنے کا یہ نہایت کامیاب طریقے ہے اس ٹیبلٹ کی وبدولت نہ صرف آپ کے فیس ساتھ ہی پورے جسم کا کلر ٹون سیم ہو گا نگت میں گلابی نکھار آئے گا اور اس کوئی سائید افیکٹ نہیں ہے اس نسخے کو ظرور آزمائیں ڈاکٹرز کے پاس جانے سے بہتر ہے کہ یہ ٹوٹکا ٹرائی کریں اورگورے ہو جائیں۔اگر آج کا رنگ گورا کرنے والا نقصہ پسند آیا تو

اس کو ضرور آز ما ئیے گا اور ہمیں ضرور بتائیے گا۔ بعض حساس جلدوں‌میں یہ عمل بہت ہی تیزی سے رونما ہوتا ہے نتیجہ کے طور پر اگر ایسے افراد شدید دھوپ میں مسلسل رہیں تو ان کی جلد سیاہ پڑ جاتی ہے بہت ہی جلدی سے جبکہ کچھ افراد کی جلد میں میلانان جلد کی نچلی جلد سے اوپری سطح تک آنے کے دوران بتدریج تباہ ہو جاتا ہے چونکہ قدرتی طور پر میلانان آپ کی جلد کی حفاظت کے لیئے ہوتا ہے تو اس کے تباہ ہونے کی وجہ سے سورج کی مضر شعاعیں جلد پر مختلف قسم کے اثرات چھوڑتی ہیں۔ اور اس وجہ سے مختلف جلدی امراض کا خطرہ بتدریج بڑھ جاتا ہے اور مختلف جلدی امراض لاحق ہونا شروع ہو جاتے ہیں اپنی خوراک میں وٹامن سی سے لبریز چیزوں کا استعمال زیادہ کریں رات کو سونے سے پہلے شہد یا کوار گندل کا گودا اپنے چہرے اور ہاتھ پیروں‌پر لگا لیں اور صبح اٹھ کر نیم گرم پانی سے دھو لیں اپنی روز مرہ کی مصروفیت میں پانی کا خاص خیال رکھیں اور کوشش کریں کہ روزانہ 15 سے 20 گلاس پانی ضرور پیئیں اور پانی پینے کے فورا بعد یا اس سے پہلے کسی قسم کی غذا سے پرہیز کریں اگر آپ روزانہ صبح پودینے کی پتیوں کو ابال کر ان کا پانی نہار منہ پیتے ہیں تو اس سے رنگ گورا ہوتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *