سانولی رنگت عید سے پہلے گوری۔ رنگ گورا کرنے والا فارمو لا۔تین دن میں رنگ گورا (شرطیہ)

ٹماٹر ، مولی ، کھیرا یا ککڑی کا رس ، عرق گلاب ، چند قطرے لیموں کا رس اور ایک ایک چائے کا چمچ مکھن اور ہلدی ملا کر چہرے پر لگائیں اور جب خشک ہو جائے تو نیم گرم پانی سے دھو لیں ۔ اس کے بعد تھوڑی سی گلیسرین اور عرق گلاب چہرے پر لگائیں ۔ اس سے جلد ملائم ، صاف اور چمکدار ہو جائے

گی ۔پانچ بادام رات میں بھگو کر ، صبح چھلکا اتار کر باریک پیس لیں ۔ اس میں تھوڑا سا عرق گلاب اور 5 قطرے چندن کا عطر ملالیں ۔ جہاں کہیں چہرے پر دھبے ہو روزانہ تین بار لگائیں اور جہاں گہرے دھبے ہوں وہاں زیادہ دیر لگا رہنے دیں ۔ ناریل کا پانی روزانہ چہرے پر دو بار لگانے سے چہرے کے داغ دھبے اور مہاسے دور ہوجاتے ہیں ۔دو چمچ بیسن ، ایک چمچ گلیسرین ، آدھا چمچ پسا ہوا چندن ، آدھا چمچ ہلدی ، ایک چمچ عرق گلاب ، آدھا چمچ دودھ اور چند قطرے لیموں کا رس شامل کرکے پیسٹ بنالیں ۔ اس بٹن کو چہرے پر ملیں اس سے آپ کے حسن میں اضافہ ہوگا کالے تل اور ہلدی چوتھائی چمچ لے کر گرم دودھ کے ساتھ پیس لیں اور چہرے پر لگائیں اس سے چھائیاں دور ہوجاتی ہیں ۔چنے کے آٹے میں ارنڈ کا تیل ملا کر چہرے پر لگائیں اور ہلکے ہاتھ سے رگڑ لیں ۔ چھائیاں دور اور چہرہ خوبصورت ہو جائے گا ۔ ایک چائے کا چمچ ملک پاؤڈر ، ایک چمچ شہد ، ایک چائے کا چمچ لیموں کا رس اور آدھا چائے کا چمچ بادام کا تیل مکس کرلیں ۔ اسکا پیسٹ بنا کر چہرے پر لگائیں اور دس سے پندرہ منٹ تک لگا رہنے دیں پھر سادہ پانی سے منہ دھولیں ۔ اس سے آپ کے چہرے پر چمک آ جائیگی ۔ یہ

داغ دھبے صاف کرنے کے ساتھ ساتھ رنگت نکھارنے کے لئے بھی موثر ہے ۔ایک چائے کا چمچ بیسن ، دو چمچ دودھ اور دو سے تین قطرے لیموں کا رس ڈال کر پیسٹ بنالیں اور چہرے پر پندرہ منٹ تک لگا رہنے دیں۔ چار ہفتوں تک اس کے روزانہ استعمال سے آپ کی رنگت گوری اور چہرہ صاف ہوجائے گا ۔باجرے کا آٹا اور پنیر ٹماٹروں کے جوس میں ملائیں اور چہرے پر لگائیں ۔ اسے تقریباً بیس منٹ تک لگا رہنے دیں اور پھر ٹھنڈے پانی سے منہ دھو لیں ۔ اس سے آپ کے چہرے کے داغ دھبے دور ہو جائیں گے اور رنگت گوری ہو جائے گی بچپن میں ہماری نا نیاں دادیاں اسی کریم کو استعمال کر تی تھیں اس لیے ان کا رنگ گورا اور ان کی جلد بہت ہی گوری ہو تی تھی تو آپ نے بھی تبت سنو کریم آپ نے لینی ہے ایک چمچ حسن اور خوبصورتی کو بڑھانے کے لیے اس کریم کو استعمال کیا جا تا ہے بہت ہی زبردست کریم ہے اس کی خو شبو بھی بہت اچھی ہے آپ کوئی بھی کیپسول لے سکتے ہیں کوئی بھی وٹامن کا کیپسول۔ ساری چیزوں کا اچھے سے مکس کر لیں تا کہ وٹامن ای کا کیپسول اور ایلو ویرا جیل اچھے سے مکس ہو جا ئے۔ اچھے سے مکس کرنے کے بعد اس کو اپنے ہاتھوں اور چہرے پر اپلائی کر نا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *