پیر کے دن یہ ایک خاص تسبیح پڑھ لیا کر یں

رز ق کے تمام مسائل کے حل کے لیے قرض سے نجات کے لیے پیر کے دن کا خاص عمل لے کر حاضر ہوئی ہوں رزق میں بے حساب بر کت اور قرض سے ہمیشہ کے لیے یہ مجرب عمل ہے میری ایسی بہنیں اور بھائی جو مالی تنگی اور غربت کا شکار ہے اور قرض دار ہیں اور قرض دن با دن بڑھتا جا رہا ہے

اور وہ چاہتے ہیں کہ اللہ انہیں قرض سے نجات عطا فر ما ئیں رزق کے تمام مسائل کا حل فر ما دے اپنے غیبی خزانوں کے منہ کھول دے تو یہ خاص عمل کرنے کی بدو لت اللہ بے روزگاری قرض داری اور مفلسی جیسے تمام مسائل کا حل فر ما کر آپ کی زندگی کی مشکلات کو آسانیوں میں بدل دیں گے انشا ءاللہ عمل کی طرف جانے سے پہلے تمام سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ ہماری باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ اس وظیفہ کے بارے میں ایک ایک بات آپ کوٹھیک سے سمجھ میں آجا ئے اور آپ آسانی کے ساتھ اس وظیفہ پر عمل کر سکیں۔ ہماری ہمیشہ سے یہی کوشش رہی ہے کہ روزمرہ زندگی سے متعلق مسائل کے حل کے لیے قرآن و حدیث کی روشنی میں مجرب وظائف آپ احباب سے شئیر کر تے رہیں غربت اور تنگ دستی انسان کو کہیں کا نہیں چھوڑتی غریب انسان سے دوست احباب بھی منہ پھیر لیتے ہیں جو انسان غربت کی زندگی جی رہا ہے۔ وہ اس محتا جی کی زندگی سے نجات کے لیے اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے کے لیے پورا دن کام کر تا ہے محنت کر تا ہے اور جب پیسے وہ گھر لا تا ہے پتہ ہی نہیں چلتا کہ کہاں خرچ ہو گئے پیسوں میں بر کت ہی نہیں ہے۔ گھر کا

خرچ چلا نے کے لیے وہ ادھار بھی لیتا ہے اور جب وہ رقم واپس لو ٹانے کا وقت آتا ہے تو اس رقم کا انتظام نہیں کر پا تا کیونکہ اس کی ماہا نہ آمدن بہت کم ہے اور اخراجات بہت زیادہ ہیں تو ایسے تمام لوگوں کے لیے جن کے ساتھ یہ مسائل ہیں وہ ان مسائل کا شکار ہیں تو وہ یہ خاص تسبیح کا عمل پیر کے دن کر یں پھر اللہ پاک سے رزق کے حصول کے لیے دعا کر یں تو اللہ پاک کی غیبی مدد حاصل ہو گی اللہ پاک اپنے غیبی خزانوں کے منہ کھول دیں گے اللہ پاک نے تمام مخلوق کے رزق کا ذمہ خود لیا ہے۔ اور اس کےخزانوں میں کوئی کمی نہیں ہے وہ چر ند پرند انسانوں کو رزق دیتا ہے بس کمی ہمارے مانگنے میں ہے یہ خاص عمل ہے اور یہ عمل بلا ناغہ سات دنوں تک کر نا ہے۔ اب سات دن یہ عمل کر یں گے تو انشاء اللہ رز ق کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔ اللہ پاک غیبی خزانوں سے رزق عطا فر ما ئیں گے بس یقینِ کامل کے ساتھ عمل کیجئے گا بس عمل کے ساتھ نماز کی پابندی لازمی کر نی ہے۔ پیر کے دن کسی بھی وقت آپ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں مگر بہتر یہ ہوگا نماز ِ عصر یا نمازِ مغرب ادا کرنے کے بعد آپ یہ عمل کر یں نماز ادا کرنے کے بعد دو نفل صلوۃ الحاجت کی نیت سے ادا کرنے ہیں آپ نے اپنی تمام وہیں بیٹھ کر اپنی تمام حاجات ان کا تصور کر کے گیاراں مرتبہ درودِ ابرا ہیمی پڑھنا ہے آپ نے سو مرتبہ ایک تسبیح ان اسمائے مبارکہ “یا حیی یا قیوم یا ذوالجلال والاکرام ” کا ورد کر نا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *