سورۃ الضحیٰ کا خاص وظیفہ 9مسائل کا حل صرف 9دن میں

ایک شخص نے کہا کہ میر ےبیٹے نے بی ایس سی کیا ہوا دو تین سال سے کہیں جاب نہ ملنے کیوجہ سے بہت پریشان تھا ۔ ا س پریشانی کا ذکر اس نے آپ سے کیا تو آپ نے اسے سورۃ الضحیٰ والا عمل کرنے کا بتایا اس نے چند دن ہی پڑھا اللہ کے فضل وکرم سے اسے دنیا کی 4بڑی کمپنیوں میں سے ایک

کمپنی میں نوکری مل گئی ۔ سورۃ والضحیٰ کے عمل والے برکت سے ہے کہ اللہ تعالیٰ نے میرے بیٹے پر اتنے کم عرصے میں اتنی بڑی عنایت فرمائی ۔ ایک اور واقعہ بیان کرتے چلیں کہتے ہیں کہ میرے بیٹے کو ملازمت نہیں مل رہی تھی آپ نے سورۃ والضحیٰ کا عمل جاری رکھے ہوئے تھا کہ بیٹے نے ایک جگہ ٹیسٹ دیاناکام ہوگیا پھر بھی انہوں نے انٹرویو کیلئے بلا لیا اور خود پوچھنے لگے کہ اسلام آباد سے کون انٹرویو کیلئے آیا ہے تومیرے بیٹے نے کہا میں آیا ہوں اور کچھ دنوں کے بعد ایک دوست کو فون کیا کہ میرے بیٹے ٹیسٹ اور انٹرویو دیا ہے ذرا پتا تو کریں کیا بنا۔ انہوں نے خوشخبری سنائی آپ کے بیٹے کے ہی آرڈر ہوں گے اور کچھ دن کے بعد ادارے کے ایڈمن آفیسر نے فون پر بتایا کہ آپ ٹیسٹ میں ناکام ہوچکے ہیں لیکن پھر بھی آپ کے جاری کردیئے گئے ہیں۔ آپ یقین جانیے اس عمل کی برکت اللہ تعالیٰ نے کامیابی عطاء فرمائی ۔ سورۃ والضحیٰ کا یہ عمل ہے کہ بندشیں ٹوٹ جاتی ہیں ۔شوہر یا بیوی کی نافرمانی ،شوہر کی گندی زبان یا زندگی یابیوی

کی زبان گندی ہے یا گھر میں پریشانی ہے ۔انشاء اللہ 9مسائل کا حل 9دنوں میں حل ہوسکتے ہیں۔ اول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھیں اس کے بعد بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھ کر سورۃ والضحیٰ مکمل پڑھنی ہے اور ایک مرتبہ پڑھنی ہے ۔ سورۃ الضحیٰ میں ہر ک کے بعدنو بار یا کریم پڑھنا ہے ۔ پڑھنے کی ترتیب یہ ہے کہ اگر صبح شام ایک ایک بار پڑھ لیں تو بھی بہتر ہے زیادہ فائدہ یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد ایک مرتبہ سورۃ والضحیٰ اس بتائی ہوئی ترتیب کے مطابق پڑھیں گھر کے سارے فرد پڑھیں۔ جتنے افراد پڑھیں گے اتنا اس کا فائدہ ہوگا۔اس عمل کو 9دن کرنا ہے اگر کام نہ ہو تو پھر دوبارہ سے عمل شروع کرنا ہے ۔ یہ کئی دنوں کا آزمایا ہوا ہے کہ 9دنوں کے اندر اللہ تعالیٰ اس کی حاجت پوری فرمادیتے ہیں۔ پھر مسئلہ چاہے بند ش کا ہو رکاوٹ کا ہو میاں بیوی کے جھگڑوں کا ہو اولاد کی نافرمانی کا ہو یا گھر کے اندر پریشانیوں اور مشکلات کا ہو یا رزق کی تنگی کا ہو آپ ایک سورت میں 9حاجتوں کا گمان کرکے انشاء اللہ آپ کو 9مسئلوں کا حل 9دنوں میں ہوجائیگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *