برسوں پرانی سینے میں جمی بلغم کے لیے صرف ایک چٹکی

ایسے لوگ جن کا نزلہ زکام با ہر نہیں نکلتا ۔ سینے کی طرف ، سرکی طرف جم جاتا ہے۔ اگر سر میں جم جائے تو یا سینے میں جم جائے تو بہت زیادہ تکلیف دہ ہوتاہے۔ باہر نہیں نکلتا۔ کافی زیادہ علاج کرنے کے بعد وہ باہر ہی نہیں نکلتا۔ ایسا کیا استعمال کیا جائے کہ قدرتی طریقے آپ کا ریشہ نکل جائے ۔ اس کا کسی

طرح کا سائید ایفیکٹ نہ ہو۔ تواس کےلیے یہ نسخہ بہت اچھا ہے ۔ اس کاسوفیصد رزلٹ آپ کو ملے گا اس کو بنانے کےلیے ہمیں تین چیزیں چاہیے ہوں گی۔ اس میں سب سےپہلے جو چیز چاہیےہوگی وہ ہے ریو ندچینی۔ اس کی مقدار پچاس گرام لیں گے۔ یہ آپ کو پنسارکی دکان سے آرام سے مل جائے گی۔ دوسرے نمبر پر آپ کو استخدووس چاہیے ہوگی۔ اس کی مقدار پچیس گرام لیں گے۔اورآخر میں تیسرے نمبر پر ہمیں شححم حنظل چاہیے ہوگی ۔ اس کی مقدار دس گرام لینی ہے ۔ اور یہ نارمل ہربل کسی بھی پنسار سٹور سے آسانی سے مل جائیں گے ۔ اب ان تینوں چیزوں کو جتنی مقدار آپ کوبتائی ہے۔ ان کو گرینڈر میں گرینڈ کرکے پیس لیں۔ اس کا سفوف بنالیں۔ تین وقت جب آپ کھانا کھاتے ہیں ۔ ہر کھانے کے بعد تقریباً آدھے گھنٹے کے بعد آپ نے اس کی صرف ایک چٹکی لینی ہوتی ہے۔ اور سادے پانی کےساتھ

اس کا استعمال کرنا ہوتا ہے ۔ ایک چٹکی سے زیادہ اسکو استعمال نہیں کرنا۔ ایک سے دو دن میں ہی آپ کو رزلٹ ملنا شروع ہوجائے گا۔ آپ کا بلغم جو سینے میں جمع ہوتا ہے دماغ کی طرف جم جاتا ہے وہ آپ کا آہستہ آہستہ نکلنا شروع ہوجائےگا۔ صبح ، دوپہر اور شام جب بھی آپ کھانا کھائیں۔ جب بھی آپ کھانا کھائیں تو کھانا کھانے کےبعد آدھے گھنٹے کے بعد ایک چٹکی لینی ہےیہ آپ نے سادے پانی کے ساتھ لینی ہے۔اس کا استعمال اس وقت تک کریں جب تک آپ کے دما غ میں بلغم جمی ہوئی ہے۔ وہ آپ کی تمام نکل نہیں جاتی۔ اس کے بعد آپ کو استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ایک سے دو دن میں ہی آپ کو اس کے اچھے رزلٹ نظرآنے لگتے ہیں۔ تمام لوگ اس کا استعمال کرسکتے ہیں ۔ بچوں کو اس کا استعمال نہ کروائیں۔ بڑے لوگوں کے لیے صرف ایک چٹکی کی مقدار لینی ہے اس کا سادے پانی کے ساتھ استعمال کرناہے۔ یہ آپ کی بلغم کونکالنے میں آپ کی بہت زیادہ مدد کرے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *