صرف ایک کپ نزلہ زکام کھانسی ریشہ سب ختم

موسم کافی بدل چکا ہے سردیاں آگئی ہیں جس کی تبدیلی کی وجہ سے کافی مردوں ، جوانوں اور بوڑھوں کو موسم کی تبدیلی کی وجہ سے کھانسی نزلہ ، بخار ایسے مسائل بن رہے ہیں۔ ریشہ ، بلغم یہ مسئلہ بن رہے ہیں ۔ ایسے افراد جو کہتے ہیں کہ موسم جیسے تبدیل ہوتا ہے ہمیں الرجی کے مسائل شروع ہوجاتے ہیں۔ سانس

کا مسئلہ ہوجاتا ہے سینے پر جکڑن شروع ہوجاتی ہے۔ ان کے لیے ایک زبردست نسخہ ہے اس کو آپ نے استعمال کرناہے اس کے استعمال سے آپ کو کھانسی نزلہ زکام وغیرہ ہوگیا ہے وہ ختم ہوجائے گا۔ یا آپ کی موسم کی تبدیلی کی وجہ سے طبیعت خراب ہوجاتی ہے۔ تواس کےلیے قہوہ استعمال کرلیں۔ اس میں آپ دودھ بھی ڈال کراستعمال کرسکتے ہیں۔ آپ نے کرنا کچھ یوں ہے کہ آپ نے یہ قہوہ تیار کرناہے۔ اس کی چائے بھی بنا سکتے ہیں ۔ اس میں دودھ ڈال دیں ۔ چائے بن جائے گی۔ ایسے افراد جو دونوں چیزیں استعمال کرسکتے ہیں۔ تو اس میں تھوڑا دودھ ڈال کراستعمال کر لیں۔ اس میں جو چیزیں آپ نے شامل کرنی ہیں۔ اگر آپ اس میں دودھ ڈالنا ہے تو ایک کپ دودھ کا لیناہےاور اس میں ایک کپ پانی ڈال دینا ہے۔ یعنی دوافرا د کے لیے بن جائے گا۔ اگرایک افراد کے لیے بنانا ہے تو آدھا کپ دودھ تو آدھا کپ پانی کا استعمال کریں۔ اگر اکیلےقہو ہ استعمال کرناہے۔ چائے نہیں استعمال کرنی تو پھر آپ ایسے ہی استعمال کرلیں۔ ایک انچ ادرک کا ٹکڑا لیناہے۔ اگر آپ کو ادر ک

مل جائے تو ٹھیک ہے اگر ادرک نہیں مل رہی تو مجبور ی میں خشک ادرک بھی ڈال سکتے ہیں۔ ایک انچ کا وہ ٹکڑا ڈال دیں۔ ایک انچ کا ٹکڑا دار چینی کا ، ایک عدد سبز الائچی اور اس میں آدھا چمچ سونف کے ڈال دیں۔ یہ قہوہ آپ نے تیار کرنا ہے۔ اس کو ہلکی آنچ پر پکائیں ۔ اس میں حسب ذائقہ شہد ڈال دیں۔ یا گڑ بھی ڈال سکتے ہیں۔ اس کو دووقت استعمال کریں۔ چھوٹے بچوں کو دیں۔ بڑے استعمال کریں۔ اس قہوہ کو شوگر والے مریض بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔ ہائی بلڈ پریشر والے بھی استعمال کرسکتےہیں۔ ہارٹ اٹیک والے بھی استعمال کرسکتےہیں ۔ شوگر والے مریض اس میں شہد یا گڑنہ ڈالیں اس کو بغیر میٹھے کے ہی استعمال کرلیں۔ کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد استعمال کرلیں۔ ناشتہ سے ایک گھنٹہ پہلے استعمال کرلیں۔ دو وقت استعمال کرلیں۔ انشاءاللہ ! دو چار دن استعمال کرنے سے یہ قہوہ آپ کو بہترین طاقت دے گا۔ آپ کی قوت مدافعت میں اضافہ کرے گا۔ جیسے موسم چل رہا ہے ۔ اس موسم میں اس کو گاہے بگاہے استعمال کریں۔ انشاءاللہ ! یہ آپ کو اچھا رزلٹ دے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *