آج18رمضان ہفتہ کے دن عصر کے بعد 33بار اللہ کا ایک نام پڑھو

آج آپ کو رمضان المبارک کے تیسرے ہفتہ کا وظیفہ بتائیں گے ۔ جو کہ بہت ہی مجر ب اورآسان ہے ۔ا س وظیفے کی بہت ہی فضیلت وبرکات ہیں۔ جیسے کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ماہ رمضان کا مہینہ اپنی رحمتوں کے ساتھ گزررہا ہے۔ وظائف کے فوائد اور زیادہ بڑھ جائیں گے ۔ اس لیےرمضان میں آپ اللہ کی بارگاہ

میں گ۔ڑ گ۔ڑا کرمانگیں ۔ رو رو کر مانگیں۔ عاجزی اختیار کریں۔ انکساری سے مانگے ۔ اللہ کریم آپ کی ہر دعا کوسنے گا۔ قبول کرے گا۔ اور آپ پر اپنی رحمت بھری نظر کرم جمائے رکھے گا۔ وظیفہ کرنے کا طریقہ بتادیتے ہیں۔ اور نوٹ بھی فرما لیں۔ آپ نے نماز عصر ادا کرنے کے بعد ایک سو مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔ آپ درود پاک کوئی سابھی پڑھ سکتے ہیں ۔ یا کوئی چھوٹا سا بھی درود پاک پڑھ سکتے ہیں۔ جوآپ کو آسان لگے اس درود پاک کو پڑھ سکتے ہیں۔ بہتر یہ ہے کہ آپ درود ابراہیمی پڑھ لیں۔ درود ابراہیمی اگر آپ کو مشکل لگے تو آپ کوئی بھی چھوٹا درود پاک پڑھ سکتے ہیں۔ ایک سو مرتبہ درود پاک پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ آپ کی ہر دعا کوسنے گا۔ اور آپ پر اپنی رحمت بھری نظر کرم جمائے رکھے گا۔ جب آپ نے سجدے میں سر رکھ کر اللہ سے دعاکرنی ہے۔ آپ نے سات مرتبہ ” یاوہاب” کا ورد کرنا ہے۔ پھر آپ نے اللہ سے مانگنا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی ہر دعا کوسنے گا۔ اورآپ کو

ہر وہ نعمت سے نوازے گا۔ جس کی آپ کو ضرور ت ہے۔ جس کی آپ کو طلب ہے۔ آپ اللہ تعالیٰ سے رحمت اور نعمت کا سوال کرکے تو دیکھیں اللہ تعالیٰ اتنی نعمتوں سے نوازے گا کہ سمیٹنا مشکل ہوجائے گا۔ نماز عصر کے بعد آپ نے 33 مرتبہ “یا وہاب” کا ورد کرکے ، اول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھ کے بارگاہ الہی ٰ میں دعاکرنی ہے ۔ انشاءاللہ! اللہ کریم آپ کی ہر دعا کو سنے گا۔ اور آپ پر اپنی رحمت بھر ی نظرکرم جمائے رکھے گا۔ آپ کو اپنی رحمت کے سائے تلے رکھے گا۔ آپ کو رزق کی ضرورت ہے تو رزق مانگے ۔ دولت مانگے ۔ عزت مانگے ، کامیابی مانگے ۔ کاروبار میں ترقی مانگے ۔ اولاد مانگے ۔جن کی لوگوں کی اولا د نیک نہیں وہ اللہ تعالیٰ سے دعاکریں ۔ مولا! ہمار ی اولاد کو نیک اور صالح بنا دے ۔ اور صرا ط مستقیم پر چلنے والا بنا دے ۔ اور نبی کی پیار ی پیاری سنتوں کو اپنانے والا بنا دے ۔ اللہ تعالیٰ سے خصو صی دعا کرنی ہے انشاءاللہ ! اللہ تعالیٰ کی رحمت آپ پر موسلا دھار بارش کی طرح ضرور برسے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *