بازاری لوکل اور گھٹیا کریموں کو استعمال کرنا چھوڑ دیں

بازاری لوکل اورگھٹیا کریموں کو استعمال کرنے بجائے یہ گھریلو کریمیں استعمال کریں ۔ اور گورے ہوجائیں ۔ آج جس کریم کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔ وہ مرد وخواتین دونوں استعمال کرسکتے ہیں اپنے چہرے کی رنگت کو گورا کرنا ہو چہرے کے داغ دھبے دور کرنا ہو۔ خاص طورپر ہر عورت کی فطر ی خواہش ہوتی ہے۔ اور

خواہش کی تکمیل عورتیں عام طور پر فیس وائٹنگ کا استعمال کرتی ہیں۔ بلکہ ہمارے ملک میں بدقسمتی یہ ہے کہ فیس وائٹنگ کریمز کے ملٹی نیشنل کی قیمت عام خواتین کی پہنچ سے باہر ہوتی ہے۔ اور لوکل تھرڈ کلاس فارمولے کریمیں استعمال کرنے سے چہرے کا بیٹرہ غرق ہوجاتا ہے آپ کو چند قدرتی اجزاء کے ذریعے گھر پر ایک ایسی نائٹ کریم بنانے کا طریقہ بتائیں گے ۔ جو بازار میں ملنے والی لوکل تھرڈ کلاس کریموں سے کئی ہزار گنا بہترہے ۔ اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ آپ چند گھریلو اشیاء کی وجہ سے یہ سپر کریم بنا سکتے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ اس کا طریقہ کار کیا ہے۔ اس کو بنانے کےلیے ہمیں دہی تین چمچ، بادام چارعدد، لیموں کارس دوچائے چمچ، شہد ایک چائے کا چمچ اور ہلدی ایک چٹکی چاہیے ہوگا۔ یہ نہ صرف چہرے کو نرم وملائم بناتا ہے بلکہ چہرے کی مردہ جلد کی مرمت کاکام بھی کرتا ہے۔ لیموں کار س چہرے کی رنگت کو نکھارتا ہے یہ ایک بلیچنگ ایجنٹ ہے۔ لیموں کی بلیچنگ ایجنٹ خصوصیت ہونے کی وجہ سے یہ رنگت نکھارنے کے علاوہ چہرے کے داغ دھبوں کو بھی دور کرتا ہے ۔ جلدکی حفاظت شہد ایک مشہور زمانہ جزوہے۔ شہد کسی بھی طرح کی جلد کے لیے بہت زیادہ فائدہ رکھتا

ہے۔ کہ جلد میں تازگی ، نرمی اور نکھارپیدا کرتا ہے یہ باقی اجزاء کی نسبت جلد مردہ سیلز کی مرمت اور رنگت کو گوری کرنے میں سب سے زیادہ اثر رکھتا ہے۔ ہلدی جلد پر پگمنیٹ ٹیشن سے ہونے والے اثرات کو ختم کرتی ہے۔ تباہ شدہ سیلز کی مرمت میں بہت مدد گا ر ہے یہ دوسرے اجزاء کے ساتھ مل کر چہرے کی رنگت کو گور اکرنے میں اہم کردار اداکرتی ہے۔ اب اس کی ترکیب اور طریقہ استعمال جان لیتے ہیں۔ باداموں کو کسی بلینڈر یا گرائنڈر میں ڈال کران کا پاؤڈڑ بنا لیں۔ اگر بازار سے بادام کا پاؤڈر مل جائے تو وہ بھی ٹھیک ہے۔ اب ہلدی ، شہد، لیموں کارس اور دہی کو کسی برتن میں یکجان کرلیں۔ اور اس میں بادام کاپاؤڈر ڈال کر مکس کریں۔ آپ کی نائٹ کریم تیار ہے۔ اسے کسی ڈبیا میں محفوظ کرلیں ۔ را ت کے وقت اچھے سے چہرے کو دھو لیں۔ اور نائٹ کریم چہرے اور گردن پر لگا دیں۔ پندرہ سے بیس منٹ تک لگارہنے دیں پھرتازہ پانی سے چہرے کو دھو لیں۔ اگر ساری رات لگانا چاہیں تب بھی کوئی نقصان نہیں ہے۔ صبح اٹھ کر ٹھنڈے تازہ پانی سے چہرہ دھو لیں۔ چہرے دھونے کےلیے صابن کا استعمال ہرگز مت کریں۔ چہرہ دھونے کے بعدکسی صاف کپڑے کے ساتھ نرم ہاتھوں سے چہرہ صاف کریں۔ اس نائٹ کریم سے آپ کے چہرے پر نکھا رپید ا ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.