عید پر رنگ گورا، سکن گلو اور سکن فریش۔

عید پر اگر آپ چاہتے ہیں کہ گوری رنگت حاصل کر نا سکن پر گلو لا نا اور سکن کو فریش بنا نا تو یہ ریمیڈی بالکل آپ کے لیے ہی ہے آپ نے اس ریمیڈی کو ضرور استعمال کر نا ہے گرمی کے موسم میں آپ کی سکن پر ہونے والی ہر طرح کی پرابلم کے لیے بہت ہی مددگار رہے گا یہ بہت ہی زبردست فیس پیک ہے

اب چلتے ہیں اس ریمیڈی کے اجزاء کی طرف اس ریمیڈی کو بنانے کے لیے سب سے پہلے چاہیے ہمیں یعنی پودینے کی پتیاں چاہییں آپ نے اسے بہت زیادہ پاؤڈر نہیں بنا نا۔ ہلکا ہاتھوں سے پریس کریں تو یہ پتیاں تھوڑی سی میش ہو جا ئیں گی اگر آپ کے پاس فریش پودینہ ہے تو اس کا پیسٹ بنا لیں پیسٹ بنا کر بھی استعمال کر سکتے ہیں اگر آپ کے پاس ڈرائے ہے تو آپ ایسے ہی استعمال کر لیں بیسن چاہیے ہمیں اس میں ایک چمچ۔ دہی چاہیے ہمیں اس میں ایک چمچ ہر طرح کی سکن والے اسے استعمال کر سکتے ہیں اگر آپ پیسٹ بنا کر استعمال کر رہے ہیں تو آپ دہی استعمال نہ کر یں آدھا لیمن لے لیں نہیں تو چار سے پانچ ڈراپس لے لیں اگر لیمن آپ کی سکن پر سوٹ نہیں کر تا تو آپ اسے استعمال نہ کر یں کوئی مسئلہ نہیں ہے لیمن آپ کی سکن پر بلیچ کے طور پر ورک کر ے گا گرمیوں کے لیے یہ بہت ہی زبردست ریمیڈی بن گئی ہے اب بات کر لیتے ہیں پودینے کے تھوڑے سے فائدوں کی پودینے کا آپ کی سکن پر بہت زیادہ فائدہ ہے یہ آپ کی سکن

کی رنگت کو گوری بناتا ہے اگر آپ اسے کھانے میں استعمال کر تے ہیں تب بھی یہ بہت فائدہ مند ہے اگر آپ اس کو اپنی سکن پر استعمال کر یں گے تب بھی بہت فائدہ مند ہے۔ اس کے علاوہ میں نے ایک سکن وائیٹننگ پودینے کی ڈرنک بنائی ہے آپ کو وہ بھی مل جا ئے گی آپ چاہیں تو وہ بھی دیکھ سکتے ہیں بہت ہی زبردست ریمیڈی ہے اور آپ اس کو پیسٹ کے طور پر بھی لگا کر بھی سکن کو وائٹ اور فئیر بنا سکتے ہیں۔ اور اگر آپ فل باڈی وائٹ چاہتے ہیں تو آپ اس ڈرنک کو بھی ضرور استعمال کر یں اب آپ کو اس کو استعمال کرنے کا طریقہ بتا دیتی ہوں آپ نےا س فیس پیک کو اپنے فیس پر لگانا ہے میں آپ کو بتا رہی ہوں کہ اس ریمیڈی کے بہت ہی زیادہ فوائد ہیں اتنے زیادہ فوائد ہیں کہ جن کے بارے میں جان کر آپ حیران رہ جا ئیں گے اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ عید پر آپ کو کسی بھی قسم کا کوئی بھی مسئلہ نہ آپ کی سکن پر کسی بھی قسم کا کوئی بھی داغ دھبہ نہ ہو تو یہ ریمیڈی آپ نے ضرور استعمال کرنی ہے اس کےا ستعمال سے آپ کی تمام تر پریشانیاں ختم ہو جا ئیں گی انشاء اللہ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.