دودھ میں صرف 2 قطرے ملا کر اپنے منہ پر لگا لیں

آج آپ کو جسم کی گوری رنگت کوکیسے صاف اور گورا بناسکتے ہیں۔ جیسا کہ آپ لو گ جانتے ہیں کہ آج کے دور میں لوگ اپنے فیس کی رنگت کو لے کر بہت زیادہ دیوانے ہوتے ہیں۔ اسپیشلی لڑکے اور لڑکیاں اپنی چہرے کی رنگت کو صاف اور گورا کرنے کے لیے مختلف طرح کی کریم اور مختلف طرح کے

طریقے استعمال کرتے ہیں۔ تاکہ وہ معاشرے میں بہت دلکش نظرآئیں ۔ یاجاب پر جانے والے لڑکے اور لڑکیاں جس طرح کے ماحول میں رہتے ہیں ۔ وہ بہت خوبصورت اور دلکش نظرآئے۔ چہرے کی رنگت کی وجہ سے ان کی شخصیت بھاری ہو۔جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ روزمرہ کریم کے استعمال کی وجہ سے چہرے پر ڈارک سپوٹ بننا شروع ہوجاتے ہیں۔ دھوپ میں جانے کی وجہ سے چہرے کی رنگت ڈل ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ اور چہرے پر نشان پڑجاتے ہیں۔ اور وہ نشان اکثر اوقات اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ وہ بد نما لگنا شروع ہوجاتے ہیں ۔ جس کی وجہ سے چہرے کی رنگت صاف نہ ہونے کی وجہ سے آپ کی شخصیت میں کافی فرق آجاتا ہے۔ اور یہ چہرے کی رنگت آپ لوگوں کی شخصیت کو بہت بری طرح متاثر کرتی ہے۔ وہ لوگ جو اپنی سیاہ رنگت کی وجہ سے پریشان ہیں۔ ان کےلیے یہ نسخہ لے کرآئے ہیں۔ ان کے لیے بہت خاص ہے ۔ا وراس کے استعمال سے آپ اپنی رنگت کو گورا اور صاف وشفاف بنا سکتے ہیں۔ اس ہوم رمیڈی میں جو اجزاء استعمال ہورہے ہیں۔ وہ دو چیزیں ہیں۔ جو آپ کے گھر میں موجود ہیں۔ اور ان کو بازار سے بھی خرید سکتے ہیں۔ اس کو بنانے کےلیے سب سےپہلے دودھ چاہیے

ہوگا۔ اور دوسراجزاء جو ہے۔ وہ لیموں ہے۔ آپ لوگوں نے اس کو استعمال اس طریقے سے کرنا ہے آپ لوگ سب سے پہلے دودھ لیں۔ ایک صاف پیالی لیں۔دو سے تین چمچ ملک کے ڈال دیں۔ اس کے بعد آپ نے آدھا لیموں نچوڑدینا ہے۔ اس کےبعد آپ لوگوں نے ان دونوں اجزاء کو اچھے طریقےسے مکس کرلینا ہے۔ یہ نسخہ اب تیار ہے۔ اب آپ نے اپنے ہاتھوں کی مدد سے اپنے چہرے پر اپلائی کریں۔ اور ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں۔ اگر آپ کے ہاتھوں اورپیرو ں کی رنگت سیاہ ہے۔ توآپ اس نسخہ کو استعمال کرسکتے ہیں۔آپ نے پندرہ منٹ تک مساج کرتے رہیں۔ پندرہ منٹ تک مساج کرنی ہے اور پندرہ منٹ کے بعدآپ نے اس کو اپنے سکن سے صاف کرنا ہے۔ او ر ٹھنڈے پانی سے دھو لینا ہے۔ اس کے بعد اس کوڈرائی کپڑے سے صاف کرنا ہے۔ مسا ج کرنےسے سکن کے پور ز کھل جاتے ہیں۔ اور جلد حساس ہوجاتی ہے۔ اسی طرح آپ نے استعمال کرنا ہے۔ آپ نے اس نسخہ کو ایک دن میں دو مرتبہ استعمال کریں۔ جو جاب کرتے ہیں وہ اسے رات کے وقت استعمال کریں۔ رات کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کو اپنے چہرے پر اچھے سے اپلائی کریں ۔اس کے بعد آپ اس کو اپنے فیس پر لگائیں ۔ پندرہ منٹ تک مساج کریں۔ اور اس کے بعد اپنے چہرے کو دھو لیں۔ آپ دیکھیں گے تو آپ کی جلد بہت نرم وملائم اور چمکدار ہوجائے گی۔ اس کو د ن میں دو مرتبہ استعمال کرتے ہیں۔ انشاءاللہ! آپ کو اس کے اچھے رزلٹ ملیں گے اور آپ کی بہت اچھی رنگت نکل کر سامنے آئے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *