گھر میں یہ کریم بنا ئیں ۔ پمپلز اور دانوں کو اللہ حافظ کہیں ۔ زندگی میں دوبارہ کبھی آپ کے چہرے پر پمپلز اور دانے نہیں آ ئیں گے

ناظرین میں آپ لو گوں کو بتاؤں گی کہ کس طرح آج کل ہونے والی بارشوں اور مو سمی اثرات کی وجہ سے منہ پر بننے والی پمپلز کو کیسے ختم کر سکتے ہیں۔ آپ سب جانتے ہیں کہ ساون کا مہینہ شروع ہوا ہوا ہے ۔ بارشیں زور و شور سے جاری ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ موسم ٹھنڈ ا ہو جاتا ہے

لیکن بعد میں حبس بہت زیادہ ہو جاتی ہے۔ حبس ہونے کی وجہ سے ہماری سکن پر پسینہ آ تا ہے جس کی وجہ سے ہمیں پمپل نکلنا شروع ہو جاتے ہیں۔پسینہ آ نے کی وجہ سے اس موسم میں تمام لو گوں کو کوئی بھی کریم استعمال کرنے سے گر یز کرتے ہیں کیو نکہ رات کے وقت بھی سکن پر بہت زیادہ پسینہ آتا ہے اور پسینے کی وجہ سے منہ پر پمپل بننا شروع ہو جاتے ہیں اور کوئی بھی کریم اثر نہیں کرتی۔ اور اس وجہ سے کر یمز لگانے کے باوجود کوئی بھی رزلٹ نہیں ملتے۔ تو جو ہو م ریمیڈی میں آپ کو بتاؤں گی۔ اس میں چار اجزاء کا استعمال ہو گا۔ملتانی مٹی۔ جس کے بارے میں آپ سب بہت اچھی طرح جانتے ہیں ۔بیسن کا استعمال کر نا ہو گا جو آسانی سے گھروں میں بھی اکثر ہوتا ہے یا بازار سے آ سانی سے مل سکتا ہے ۔سندل کا پاؤڈر استعمال کر نا ہے ۔عرقِ گلاب کا استعمال کر نا ہے۔ اس ہوم ریمیڈی میں چار اجزاء کا استعمال ہوگا۔ ملتانی مٹی، بیسن، سندل کا پاؤڈر اور گلاب کا عرق۔ آپ لوگوں کو یہ تمام چیزیں پنساری کی دوکان سے خریدنا ہو ں گی کیو نکہ پنساری کی دوکان سے لی گئی چیزیں بہت زیادہ originalہوتی ہیں اور ان کے اثرات بہت

اچھے ہوتے ہیں۔ اور آپ نے کوشش کرنی ہے کہ آپ ملتانی مٹی پنساری کی دوکان سے ہی لیں۔ تو آپ لوگوں نے ان اجزاء کو کیسے استعمال کر نا ہے۔ پہلے تو آپ لوگوں نے ایک باؤل لینا ہے۔ اس باؤل میں آپ لوگوں نے ڈالنی ہے ایک چمچ ملتانی مٹی ۔ اس طرح سے آپ نے اس میں آدھی چمچی یا جتنی آپ کو ضرورت ہو۔ اتنی آپ نے ملتانی مٹی ڈالنی ہے ۔ ملتانی مٹی ڈالنے کے بعد نمبر 2آپ نے سندل پاؤڈر ڈالنا ہے تھوڑی سی مقدار میں۔ جیسے کہ آپ لو گوںکو سکر ین پر نظر آ رہا ہے۔ نمبر 3آپ لوگوں نے بیسن کا استعمال کر نا ہے۔ وہ بھی آپ نے حسبِ ضرورت یا تھوڑا سا شامل کر نا ہے۔ اور نمبر 4عرقِ گلاب کا استعمال کر نا ہے ۔ عرق ِ گلاب استعمال کرنے سے پہلے آپ لوگوں نے یہ جو تین چیزیں ملائی ہیں ۔ ان کو آ پ نے اچھے طریقے سے ایسے مکس کر نا ہے جیسا کہ آپ لوگوں کو سکر ین پر نظر آ رہا ہے۔ اس طرح سے آپ نے اس کو استعمال کر نا ہے ۔ یا اس کا مکسچر بنا نا ہے۔ جب آپ کو لگے کہ یہ تینوں چیزیں اچھی طرح سے مکس ہو گئی ہیں ۔ اس کے بعد آپ لوگوں نے اس میں اتنا عرقِ گلاب ڈالنا ہے کہ یہ جذب ہو جائیں۔ یا اچھی طرح سے مکس ہو جائیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *