رمضان کریم میں اللہ سے وفا کرنے پر اللہ تعالیٰ 6 نعمتوں سے نوازتا ہے

آ ج آپ کے ساتھ رمضان میں نماز تہجد پڑھنے کی فضیلت بتائیں گے ۔ سب سے پہلے آپ کو نماز تہجد کی فضیلت بتائیں گے ۔ نماز تہجد پڑھنے کی سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: نفلی نمازوں میں سے افضل ترین نماز نما ز تہجد ہے۔ اب اس سے بڑ ھ کر کوئی اور فضیلت نہیں

ہوسکتی ۔ کیونکہ حضوراکرمﷺ کےزبان اقدس سے جو بات نکل گئی وہ برحق اور سچ ہے۔ اور ہمارے نبی نے خود فرمایا : نفلی نمازوں میں سے سب سے زیادہ افضل ترین نماز نماز تہجد ہے۔ یہ افضل ترین عبادت ہے۔ اب آپ کو بتاتے ہیں کہ آپﷺ نے اس عباد ت کا اہتمام کیسے کیا ۔ نماز تہجد آپ ﷺ نے ساری زندگی پڑھی۔ صرف ایک دن چھوڑ دی وہ بھی جان بوجھ کر ، وہ صرف امت کے ڈر سے ۔ کہیں سے یہ نماز میری امت پر فرض نہ ہوجائے کہیں یہ نماز فرض نہ ہوجائے۔ اس ڈر سے آپ ﷺ نے صرف زندگی میں ایک مرتبہ نماز تہجد چھوڑی ۔ وہ بھی اپنی امت کی فکر کرتے ہوئے۔ آپ ﷺ اس نما زکو پابند ی سے ادا کرتے تھے ۔ اس نماز کی بارہ رکعتیں پڑھا کرتے تھے ۔ نمازتہجد ادا کرنے کا طریقہ کار سمجھ لیں اور نوٹ بھی فرمالیں کہ آپ نے نماز تہجد کس طرح ادا کرنی ہے۔ آپ نے دورکعت نوافل نماز تہجد کی نیت سے ادا کرنے ہیں۔ نوافل اس طرح اداکرنے ہیں۔ کہ سورت فاتحہ کے بعد قرآن پاک کی کوئی بھی سورت پڑھ سکتے ہیں۔ سورت اخلاص ، سورت کوثر ، سورت النا س، سورت الفلق یا کوئی بھی سورت آپ کو آتی ہے وہ پڑھ سکتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی سورت نہیں آتی۔ تو آپ سورت اخلاص کو تین مرتبہ

ہی پڑھ سکتے ہیں ۔ اس کے بعد رکو ع وسجو د چلے جانا ہے اور اسی ترتیب سے آپ نے دوسری رکعت ادا کرنی ہے۔ سلا م پھیرنے کے بعد پھر دو رکعت نوافل کی نیت کرنی ہے۔ یعنی آپ نے تہجد کے نوافل دو دو کرکے ادا کرنے ہیں ۔تو یہ بہت زیادہ افضل ہوگا۔ اور اس کی فضیلت اور بڑ ھ جائےگی۔ یا درکھیں! جو سورت آپ نے پہلی رکعت میں پڑھنی ہے۔ وہی رکعت آپ نے دوسری رکعت میں پڑھنی ہے۔ فرض کریں۔ پہلی رکعت میں آپ نے تین مرتبہ سورت اخلاص پڑھی اور دوسری رکعت میں بھی سورت اخلا ص ہی پڑھیں۔ پہلی رکعت میں سورت الکوثر پڑھی ہے۔دوسری رکعت میں بھی آپ سورت الکوثر ہی پڑھ سکتے ہیں۔ بہتر یہ ہے کہ جو آپ نے پہلی رکعت میں پڑھنی ہے۔ وہی آپ نے دوسری رکعت میں بھی سورت پڑھنی ہے۔ جب آپ نماز تہجد ادا کرلیں۔ پھر آپ نے اسی جگہ بیٹھ کر ایک سو مرتبہ “استغرااللہ ” کا ورد کرناہے۔ ایک سومرتبہ ” یاحسیب ، یارحمان، یارحیم ” کاورد کرناہے۔ اول وآخر میں درو د پاک پڑھ کر اللہ کی بارگاہ میں خصوصی دعائیں مانگنی ہیں۔ نماز تہجد کے وقت جو بھی دعامانگیں گے وہ ضرور قبول ہوگی۔ کاروبار میں ترقی کے لیے، رزق کے لیے ، دولت کےلیے جو بھی آپ نے دعامانگنی ہے آپ مانگ سکتے ہیں ۔ انشاءاللہ! اس عمل کےکرنے سے آپ کے گھر میں رزق آئےگا۔ دولت آئے گا۔ کاروبار وسیع اور کشادہ ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *