کھانسی ، نزلہ وزکام بلغم اور کیرہ گرنے کا بہترین علاج

نزلہ زکام ہر موسم میں بیشتر افراد کو لاحق ہونے والا مرض ہے مگر بہتی ناک بڑا مسئلہ نہیں ۔ اس بیماری کو زیادہ تکلیف دہ دینے والا عنصر گلے کی سوزش ہے۔ جس سے کھانا نکلنا مشکل جبکہ بستر پر کڑوٹیں بدلنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ اس کے لیے ایک ایسا قہوہ بتائیں گے ۔جس کو دن میں دو بار استعمال

کرناہے۔ انشاءاللہ! کھانسی، نزلہ زکام ، گلے میں خارش ، گلے میں سوجن اور بلغم ان تمام بیماریوں کا سے افاقہ ہوجائےگا۔ صبح گلے میں کانٹے چبھنے کے احساس کے ساتھ اٹھنا اس بات کا عندیہ ہے کہ وائر س آپ کے جسمانی قوت مدافعی نظام میں مکمل طور پر داخل ہوچکا ہے۔ اور یہ جلن کئی روز تک برقرار رہ سکتی ہے۔ لیکن اچھی بات یہ ہے کہ اس کا علاج گھر میں موجود ہے۔ جس کو آپ نے دن میں دو بار استعمال کرنا ہے۔ انشاءاللہ! ان تمام بیماریوں سے افاقہ ہوگا۔ وہ نسخہ ہے ایک قہوہ ہے ۔ اس کے اجزاء یہ ہیں۔ ان میں سب سےپہلے نمبر پر دارچینی ہے۔ دارچینی ایک ایسا مصا لحہ ہے جس میں اینٹی آکسیڈینٹ کی مقدار بہت زیادہ ہے جب گلا سوج رہا ہوتو یہ بلغم بننے کی مقدار کم کرکے سانس لینا آسان بنا دیتی ہے۔ دوسرے نمبر جو ہے وہ شہد ہے۔ شہد جو ہے وہ کھانسی کےلیے بہت مفید دوا ہے۔ بہت ہی

مفید غذا ہے۔ شہد جو ہے وہ گلے کی سوز ش سے نجات کا عمل تیز کردیتی ہے۔ اس کےبعد تیسرے نمبر جو ہے وہ سبز الائچی ہے۔ اور چوتھے نمبرجو ہے وہ سونف ہے۔ اب اس کو کیسے بنانا ہے؟ سب سےپہلے آپ نے ڈیڑ ھ کپ پانی لینا ہے۔ ا س کو چولہے پر رکھ بوائل کرناہے۔ جب پانی ابلنے لگے تو اس میں دو اسٹکس دارچینی کے ڈال دیں۔ ایک چمچ سونف کا ڈال دیں۔ اور تین سبز الائچی کے ڈال دیں ۔ ان تمام چیزوں کو ڈالنے کے بعد تین منٹ تک مزید ابلنے دینا ہے۔ تین منٹ کےبعد آپ نے چولہا بند کردینا ہے۔ اور اس پانی اوراس برتن کو نیچے اتار دینا ہے۔ اور کسی برتن میں چھان لیناہے۔ اس کےبعد اپنے حسب ذائقہ شہد ڈال دیں۔ شہد جو ہے اس کو شوگر کے مریض بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اگر شہد خالص ہے ۔ پھر اس کو نیم گرم کرکے پی لیں۔ انشاءاللہ! دن میں دو مرتبہ پینے سے نزلہ زکام ، کھانسی، گلے میں سوجن، گلے میں سوزش اور بلغم وغیرہ ان تمام بیماریوں کا علاج ہوجائےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *