رمضان المبارک میں چار فاطمی نوافل۔ ایک دن کا عمل۔ اولاد کے لیے پاور فل عمل۔

آج ہم اپنے بھائیوں اور بہنوں کے لیے اولاد کا ایک خاص عمل لے کر آئے ہیں یہ آپ نے افطاری سے آدھا گھنٹہ پہلے کرنے ہیں آپ نے بی بی فاطمہ کے چار نوافل ادا کر نے ہیں اولاد کے لیے خاص عمل لے کر آ ئے ہیں انشاء اللہ جو بہن یا بھائی مایوس ہو چکے ہیں انہوں نے ہر طرح سے کو شش کر لی ہر طرح

کے وظائف کر لیے لیکن ان کو اولاد کی خوشخبری نہیں ملی تو میرے بھائیو میری بہنو آپ لوگوں نے نا اُمید نہیں ہو نا ہم مسلمان ہیں ہم لوگوں کو نا اُمیدی سے منع کیا گیا ہے صرف صبر کر یں۔ اور اللہ پر بھروسہ کر یں دیر ہو رہی ہے انشاء اللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور اولاد دے گا اپنے بھائیوں کو اپنے بہنوں کو ہم جس طریقے سے عمل بتائیں گے آپ لوگوں نے اسی طرح یہ عمل کر نا ہے اولاد کے لیے انشاء اللہ رمضان کے مہینے میں ہی خوشی ملے گی جو بہنیں بیٹیاں بانچ ہیں ان کو اولاد کا مسئلہ ہے انشاء اللہ بانچ پن بھی ختم ہو جا ئے گا حمل بھی ٹھہرے گا جن کا حمل کمزور ہو تا ہے اور ضائع ہو جاتا ہے کسی بھی وجہ سے کچھ بھی نہیں ہو گا ان کو اس عمل کی وجہ سے اللہ انہیں ضرور اولاد عطا فر ما ئے گا یہ عمل میرے بھائی اور میری بہنیں بھی کر سکتی ہیں آئیے ناظر ین عمل کی طرف چلتے ہیں عمل کس طرح کر نا ہے عمل بتانے سے پہلے اگر میری بھائیو نے بہنو نے اس عمل سے فائدہ اُٹھا نا ہے تو اس عمل کو بہت ہی زیادہ

غور سے سنیے گا ۔ آئیے عمل کی طرف۔ آپ نے افطاری سے آدھے گھنٹے پہلے چار نوافل ادا کرنے ہیں دو دو رکعت کر کے نیت کر نی ہے میں دو رکعت نفل ادا کر تا ہوں یا کرتی ہوں حاجت کے لیے منہ میرا کعبہ شریف کی طرف اور آپ لوگوں نے نیت باندھ لینی ہے اس کے بعد آپ نے سورۃ فاتحہ پڑھنی ہے سات بار سورۃ اخلاص پڑھنی ہے پہلی رکعت کے اندر دوسری رکعت کے اندر ایک بار سورۃ فاتحہ اور سات بار سورۃ اخلاص دو نوافل ادا ہو گئے سلام پھیر لیں پھر اس کے بعد دو نوافل کی نیت پھر باندھیں میں نیت کر تی ہوں یا کر تا ہوں۔ دو نوافل حاجت کے لیے منہ میرا کعبہ شریف کی طرف پہلی رکعت کے اندر سورۃ فاتحہ پڑھیں سات بار سورۃ اخلاص پڑھیں دوسری رکعت کے اندر ایک بار سورۃ فاتحہ پڑھیں اور سات بار سورۃ اخلاص پڑھیں سلام پھیر لیں اس طرح آپ کے چار نوافل ادا ہو جا ئیں گے اس کے بعد یا قادرُ کو سو مر تبہ پڑھنا ہے اس کے بعد اللہ سے دعائیں کر یں انشاء اللہ اللہ پاک آپ کو ضرور اولاد کی نعمت عطا فر ما ئے گا۔ اور اس کے بعد روزہ کھولیں اور نمازِ مغرب ادا کر یں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *