آدھی رات کو حضورِ قلب سے دو نفل پڑھ

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی حاجات پوری ہوں ہر خواہشات پوری ہوں۔اور آپ کی مرادیں پوری ہوں ۔ تو اس کے لیے آپ نے یہ خاص وظیفہ کرنا ہے۔ جو اللہ کے صفاتی نام “یاوھاب”کے نام سے ہے۔ اگر آپ کو سخت مہم پیش آتی ہے ۔ تو اس کے لیے یہ عمل کرنا ہے۔ دوسرا وظیفہ “یَا بَدِّ یْعُ ا لْعَجَائبِ بِنْ خَیْرِیَا بَدِّ یْعُ”ہے یہ

اتنا طاقت ور اور پراثر وظیفہ ہے کہ اس کی بدولت بزرگانِ دین بہت ساری کامیابی حاصل کی ہے۔ اگر آپ اس کو بتائے ہوئے طریقے سے پڑھیں گے تو انشاءاللہ ہر مقصد اور حاجات حسبِ منشاء پوری ہوگی۔ سب سے پہلے اللہ کے صفاتی نام “یاوھاب” سے ہے۔ اس اسمِ مبارک کی آپ نے زکوٰۃ نکا لنی ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ہر نماز کے بعد یا جب بھی نماز ادا کریں ۔ آپ نے اس کو 40 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول وآخر درود شریف تین تین مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس ورد کو ہر نماز کے بعد پڑھنا ہے۔ اگر آپ اس عمل کر یں گے تو انشاءاللہ آپ کی ہر حاجات اور خواہش پوری ہوجائے گی۔ آپ کسی سخت پریشانی میں ہو یا حاجت روائی ہوگی تو انشاءاللہ ہر حاجت روائی پوری ہوگی۔ اگر آپ رات کو یا رات کے درمیان دو رکعات نمازِ نفل پڑھیں ۔ اور نماز کے بعد اپنے سر کو ننگا کر کے اس صفاتی نام “یاوھاب”کو 1042 مرتبہ پڑھنا ہے۔ جب آپ 300 مرتبہ پڑھ لیں تو کھڑے ہوکر اللہ سے اپنی ہر حاجات کو طلب کرنا ہے۔ اللہ سے دعا کریں ۔ پھر آپ بیٹھ جائیں ۔اورجب 700 مرتبہ

پڑھ لیں تو پھر اسی طرح کھڑے ہو کر اللہ سے دعا کرنی ہے۔ اسی طرح 1042 مرتبہ پڑھ کر مکمل کرلیں۔ تو تیسری مرتبہ کھڑے ہو کر اللہ سے دعا کریں۔ انشاءاللہ آپ کی ہر حاجات اور خواہشات پوری ہوں گی۔ یہ عمل آپ نے 3 راتوں کے لیے کرنا ہے اور ہر رات یہی عمل کرنا ہے۔ اس سے ہر حاجات اور مقاصد پوری ہوں گی۔ اللہ کے صفاتی نام “یاوھاب” کی زکوٰۃ کا طریقہ آپ کے سامنے رکھا ہے۔ یہ ہر سخت مہم اور حاجت روائی کے لیے خاص عمل ہے۔ دوسرا “یَا بَدِّ یْعُ ا لْعَجَائبِ بِنْ خَیْرِیَا بَدِّ یْعُ” عمل ہے۔ آپ کا ہرمقصد کی کامیابی کےلیے قدم چومیں گی۔ اکثر علماء مشائخ نے اس کو مختلف طریقے سے پڑھا ہے۔ اور بزرگانِ دین نے اس عمل کی بدولت بہت سی کامیا بی حاصل کی ہیں۔ اس عمل کو روزانہ کی بنیاد پر پڑھنا ہے کھلے دل سے پڑھنا ہے ۔ اس عمل میں کوئی قید نہیں ہے۔ نمازِ پنجگانہ کی پابندی کریں اور قرآنِ پاک کی تلاوت کریں۔ اور صدقِ دل کے ساتھ اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں ۔ اپنے دامن کو پھیلائیں ۔ انشاءاللہ تعالیٰ آپ کی ہر دعائیں قبو ل ہوں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *