کوئی ایسی پریشانی ، حاجت یا کام جس کی وجہ سے رات کو نیند نہ آتی ہو

آج آپ کی خدمت میں ایک ایسا مختصر اور آسان ساعمل لے کر آئے ہیں۔ جس کے کرنے کی برکت سے انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ ہر قسم کی پریشانی اور مشکلات سے دور فرمادے گا۔ آپ کو کسی بھی قسم کی پریشانی ہو۔ کوئی جسمانی یا کاروباری پریشانی ہو۔ آپ کی اولاد کے رشتے نہ ہونے کی پریشانی ہو۔ ملازمت یا کاروبار میں آپ

کو نقصان ہورہا ہو۔ آپ کو جاب نہیں مل رہی ۔ امتحانات میں کسی مشکل کا سامنا ہے۔ اگرآپ کی شادی کے حوالے سے کوئی پریشانی ہو۔ یعنی کسی بھی قسم کی پریشانی ہو۔ جس میں آپ مبتلا ہوں۔ اور آپ کو رات کو نیند نہ آتی ہو۔ بے سکونی محسو س ہوتی ہو۔ او ر ہروقت آپ کو بے چینی لگی رہتی ہو۔ جس کی وجہ سے آپ بہت زیادہ پریشان ہوں توآپ اس مختصر اور آسان سے عمل کو اپنی زندگی کا حصہ بنالیں۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ اس عمل کی بدولت سے آپ پراپنا فضل وکرم فرمائے گا۔ اللہ تعالیٰ اپنی غیبی مدد سے اس کو حل فرما کر آپ کو راحت اور سکون والی زندگی عطافرمادیں گے۔ آپ کے لیے ایک ایسا عمل لے کرحاضر ہوئے ہیں۔ جو کہ قرآن پاک کی ” سورت التوبہ ” کا عمل ہے اگر کوئی شخص کسی مصیبت یا پریشانی میں اچانک پڑجائے یا کسی طرح وہ مصیبت دور نہ ہوتی ہو۔ تو یہ عمل کر لیا کرلیں۔ “سورت التوبہ ” کی آخری دو آیات کا عمل ہے۔ اس کو بہت سے وظائف میں پڑھا جاتا ہے لیکن جس طریقے سے آج آپ کو بتارہے ہیں۔ اگرآپ اس طریقے سے پڑھ لیں گے تو آپ کی جیسی بھی پریشانی ہوگی وہ ختم ہوجائے گی۔ جس طرح کا بھی کوئی مشکل کام ہوگا۔ وہ بالکل آسان ہوجائے گا۔ اور آپ آسانی سے اپنے اس مقصد میں ، اس کام میں کامیاب ہوجائیں گے ۔ آپ کی جیسی بھی کوئی حاجت ہوگی اللہ تعالیٰ وہ پوری فرمادیں گے ۔ آپ نے کیا کرنا ہے۔ آپ

نے وضو کرلینا ہے۔ اور دو رکعت نماز نفل اد اکریں۔ ا سکے بعد جائے نماز پر بیٹھ جائیں اور سورت التوبہ کی آخری دو آیا ت کو پڑھنا شروع کردیں۔ اپنی آنکھیں بند کرلیں۔ اور سورت التوبہ کی آخری دو آیات کو پڑھنا شروع کر دیں۔ جب آپ قرآن پاک کھولیں گے ۔ تو سورت التوبہ کی آخری دو آیات پر پہنچ جائیں ۔ ان کو آپ نے پڑھنا شروع کر دینا ہے۔کم ازکم پندرہ سے بیس منٹ تک لازمی پڑھیں۔ اس کے بعد پھر اللہ تعالیٰ سے دونوں ہاتھ اٹھا کر اپنی پریشانی کے بارے میں جیسی کوئی پریشانی ہو۔ اپنی حاجت کے بارے میں ، اپنے کسی بھی مشکل کام کے بارے میں، اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں۔ یقین کریں اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ہاتھ اٹھانے کے بعد دعا مانگتے ہی آپ کے دل کو سکون مل جائے گا۔ آپ کی پریشانی ختم ہوجائے گی۔ آپ کی جیسی بھی کوئی حاجت ہوگی وہ پوری ہوجائے گی۔ ہرمشکل کام آسان ہوجائے گا۔ ان دوآیتوں میں اتنی طاقت ہے اتنا معجزہ ہے کہ ہر مشکل کام کوبدل کررکھ دیتی ہیں۔ ہر رکاوٹ کو دور کرتی ہیں ۔ یہ عمل کرلیناہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ جب بھی کوئی مصیبت یا پریشانی آپ کی زندگی میں آئے توآپ نے “انا للہ وانا والیہ راجعون” کا ورد کرلینا ہے۔چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ، کسی بھی پریشانی میں مصیبت میں یہ پڑھنا شروع کردیا کریں۔ا نشاءاللہ! آپ کی ہر پریشانی چھوٹی سے لے کر چھوٹی تک اور بڑی سے بڑی لے کر ہر قسم کی پریشانی ختم ہوجائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.