تہجد کے وقت انگلی پر 100 مرتبہ یہ الفاظ پڑھ لیں

دین ودنیا کی بھلائیوں سے اللہ مالوں مال فرما دے۔ اس کے لیے ایک خاص وظیفہ لائے ہیں جودنوں ، ہفتوں اور مہینوں کا نہیں بلکہ ایک منٹ اور سیکنڈ وں پر مشتمل عمل ہے۔ آپ یہ مختصر عمل صرف صرف 100 مرتبہ یہ الفاظ پڑھنے ہیں۔ اور اس کے بعد فقیر سے فقیر شخص بھی عمل کرلے گا۔ تو کڑوڑ پتی بن

جائے گا۔ چاہیے کوئی بھکاری بھی عمل کرلے۔انشاءاللہ ، اللہ نے چاہا تو ضرور کڑوڑ پتی بن جائے گا۔ شرط اتنی ہے کہ یہ عمل بھروسہ کے ساتھ کرنا ہے۔ اللہ کی ذات پر توکل اوریقین کے ساتھ عمل کرنا ہے۔ اور نہایت عاجزی وانکساری کے ساتھ عمل کرناہے۔ انشاءاللہ اس عمل کے کرنے سے آپکو ضرور فائدہ حاصل ہوگا۔ آپ کی بڑی سے بڑی حاجات اور مقصد پورا ہوگا۔ انشاءاللہ تین دنوں میں اس کا رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا۔ اس عمل کو کرنے سے پہلے نماز کو شروع کرنا ہے نماز کو پنجگانہ کرنا ہے۔ اور عشاء کی نماز کر پڑھ کر سو جاناہے۔ اور تہجد کے وقت یعنی تین یا ایک کے بعد وقت اٹھنا ہے۔ بہتر یہی ہوگا تین سے چار بجے کے وقت اٹھنا ہے۔ اور باوضو ہوکر 100 بار یہ الفاظ کوپڑھ لینا ہے۔ اس کے بعد اللہ سے دعا مانگنی ہے۔ انشاءاللہ اس وقت اللہ کی ذات ساتویں آسمان پر ہوتی ہے۔ اور آپ کی ہر

دعا فوراً قبو ل ہوگی۔ وہ الفاظ کونسے ہیں وہ یہ ہیں: بِسمِ اللہ الرَّ حمنِ الرِّحیْمکو پڑھ کر پھر”سُبْحَانَ اللَّہِ وَ بِحَمْدِ ہِ سُبْحَانَ اللہِ”کے الفاظ کو رات نمازتہجد کے بعد 100 مرتبہ پڑھ لینا ہے۔ اور اس کےبعد اپنے اللہ کے حضور سجدہ ریز ہوکر اشکبا ر ہوکر ، اپنے گناہوں پر شرمسار ہوکراللہ کے حضور توبہ واستغفار کر نا ہے۔ انشاءاللہ وہ رحیم وغفور ہے اللہ آپ کی توبہ کو قبول کرے گا۔ اللہ آپ کے گناہوں کو معاف فرما کر آپ کی تمام حاجات کو پورا فرمائے گا۔ اس وظیفے کو مکمل کرنے سے اگر آپ کو فائدہ حاصل ہو تو اس کو دوسروں تک ضرور پہنچائیں۔ اگر کوئی بھکاری بھی ہوگا تو اس کے عمل کرنے سے اگلے دن کڑوڑ پتی بن جائےگا۔ اللہ تعالٰی آپ کی تمام حاجات اور پریشانی کو دور فرمائے گا۔ آپ کی ہر مشکلات کو آسان فرمائے گا۔ آمین۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *