اپنی ساری تھکاوٹ اور کمزوری دور کر یں صرف ایک گلاس سے۔ ہاتھ پیر درد کمر درد تھکاوٹ کمزوری ایک گلاس سے ختم۔

اپنی ساری تھکاوٹ اور کمزوری دور کر یں صرف ایک گلاس سے۔ آج میں آپ کو بتاؤں گی کمزوری دورکرنے والی ایک انتہائی موثر ڈرنک کے بارے میں اور کیوں کہ رمضان کا مہینہ بھی ہے اس وجہ سے جسم میں کمزوری کا احساس رہتا ہے جس بھی تھکا تھکا سا رہتا ہے کسی کام میں دل ہی نہیں لگتا تھوڑا سا کام کر

کے ہاتھ پاؤں ڈھیلے ہو جا تے ہیں یہ سب کمزوری کی وجہ سے ہو تا ہے بظاہر دیکھا جا ئے تو جسم صحت مند نظر آ تا ہے لیکن اندرونی طور پر کمزو ر ہو تا ہے اس لیے اس قدرت ڈرنک کو ضر ور بنا ئیں بس ایک گلاس پی لیں گے۔ تو آپ کی توانائی فوری طور پر بحال ہو جا ئے گی خواتین مرد اور بچے اسے استعمال کر سکتے ہیں اس کا کوئی بھی نقصان نہیں ہے۔ جس طرح آپ کو بتا یا جا ئے بالکل ویسے بھی استعمال کر ناہے تبھی اس کا فائدہ ہو گا تو آئیے جانتے ہیں کہ یہ ڈرنک کیسے بنا نا ہے سب سے پہلے ایک صاف پین لے لیں اس میں ایک گلاس دودھ کا ڈال دیں میں یہاں ایک فرد کے لیے بنا رہی ہوں اگر آپ زیادہ افراد کے لیے بنا نا چاہتے ہیں تو آپ اس حساب سے اس کی مقدار رکھ سکتے ہیں اب آپ آنچ کو تیز کر دیں اور دودھ کو گرم کر لیں لیکن خیال رہے کہ دودھ میں ابال نہ آ ئے بس دودھ گرم ہو نا چاہیے۔ جب دودھ گرم ہونے لگے تو آنچ دھیمی کر دیں اب آپ نے پسا ہوا کھوپرا لینا ہے یعنی کہ اس طرح کی ناریل کی گری آپ مارکیٹ سے

باریک کی ہوئی ناریل کی گری لے لیں یا پھر اسے گھر میں لا کر خود ہی بنا لیں اب آپ نے پسی ہوئی ناریل کا ایک بڑا والا چمچ اس دودھ میں ڈالنا ہے اب آپ اس میں کھجور ڈال دیں رمضان کا مہینہ ہے دودھ ہر گھر میں موجود ہو تی ہے بس ایک کھجور چھوٹے ٹکڑوں میں کر کےا س دودھ میں ڈال دیں اب آپ نےا سے دھیمی آنچ پر ہی ابلنے دینا ہے جب ایک سے دو ابال آ جا ئے تو آنچ بند کر دیں۔ اور اسے مکمل ٹھنڈا کر لیں جب یہ ٹھنڈا ہو جا ئے تو آپ نےا س میں ایک چمچ پسے ہوئے بادام ڈالنے ہیں اگر آپ چاہیں تو اس میں مٹھاس کے لیے ایک چمچ باریک پسی ہوئی مصری بھی ڈال سکتے ہیں۔ یہ مصری بہت ہی اہم چیز ہے جسم میں خ و ن کی گردش کو بہتر بناتی ہے منہ سے بد بو آرہی ہو تو کھانا کھانے کے بعد تھوڑی سی مقدار میں مصری کھانے سے سانس میں سے بد بو چلی جا تی ہے اس کا استعمال یادداشت کو بہتر بنا تا ہے مصری کے استعمال سے بینائی کی کمزوری بھی دور ہو تی ہے لیکن اگر آپ دودھ کو میٹھا کر نا نہیں چاہتے تو اس کو نہیں ڈالیں اب اسے گرائینڈر میں ڈال کر مکس کر لیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *