موسم گرما میں معدہ جگر کی گرمی خ و ن کی کمی تھکاوٹ چڑچڑاپن جوڑوں اور ہڈیوں کی تکلیف ختم

موسم گرما آتے ہی انسان کو صحت کے حوالے سے کئی مسئلوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔جیسا کہ معدہ اور جگر کی گرمی ، خ و ن کی حدت ،تھکاوٹ ، چڑچڑاپن ، پاؤں کی جلن ، خ و ن کی کمی وغیرہ اس لیے آج ہم آپ کو ان تمام پریشانیوں کا ایک حل بتائیں گے ۔ دہی میں یہ دو دانے ڈال کر کھا لیں ۔ پورے موسم گرما آپ

حشاش بشاش اور تندرست رہیں گے ۔ جوڑوں اور ہڈیوں کی تکالیف انشاء اللہ ختم ہوجائیگی ۔ اس ریمڈی کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک صاف پیالی لیں اس میں دوچھوٹے ٹکڑے گوند کتیرا کے ڈالیں یہ کسی پنسار کی دکان سے مل جائیگا ۔ آپ نے یہ براؤن رنگ والا لینا ہے اس کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے ۔ یہ ہڈیوں اور جوڑوں کو مضبوطی دیتا ہے ۔ تھکاوٹ کو ختم کرتا ہے ۔ اس کو پانی میں بھگو کر رکھ دینا ہے اور پوری رات کیلئے اس پیالی کو ڈھانپ کر رکھ لیں ۔ ایک اور صاف پیالی لے لیں۔اس میں چھاننی کی مدد سے چھان کر اس باؤل میں ڈال دینا ہے ۔ ۔ پانی آپ نے گرادینا ہے آپ نے صرف گوند لینا ہے ۔ ایک باؤل میں تازی دہی ڈالیں ۔جب بھی یہ نسخہ بناناہوتو اس کو تازہ ہی بنانا ہے ۔ پھر آپ نے آدھے کپ کے برابر خالص بوائل دودھ ڈالیں ۔ جو گوند کتیرہ پوری رات کیلئے بھگویا تھا اس کو چھا ن لیا تھا یہ آپ اس میں ڈال دیں ۔

پھر دوعدد خشک آلو بخارے لینے ہیں ان کی گٹھلی نکال دیں ان کو چھوٹے ٹکڑے میں کاٹ کر اس باؤل میں ڈال دیں۔ آپ نے اس میں مصری آدھے چمچ کے برابر اس میں مصری ڈال دیں ۔ پھر ان تمام اجزاء کو اچھی طرح بلینڈ کرلیں ۔اس کو گلاس میں نکال لیں یہ بہت فائدہ مند مکسچر تیار ہوجائیگا ۔ یہ گاڑھا مکسچر ہوگا اس کو کھا لیں یاپی لیں دن میں کسی بھی وقت اس کو استعمال کریں یہ اتنے کام کا نسخہ ہے یہ آپ کی بہت ساری بیماریوں کو جڑ سے ختم کردیگا ۔ پورے موسم گرما اس کو استعمال کریں ہفتے میں دوبار اس کو لازمی استعمال کریں ۔ پورے موسم گرما آپ صحت مند رہیں گے ۔ زیادہ بنانا چاہتے ہیں تو دودھ تھوڑا سا زیادہ ڈال دیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *