رمضان کر یم کا تیسرا جمعہ مبارک آ گیا۔

اللہ کریم کی بارگاہ میں دعا ہے کہ آپ تمام حضرات کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آ مین۔ ہمارے آج کا وظیفہ اکیس رمضان یعنی ماہِ رمضان کے تیسرے جمعہ کا خاص وظیفہ ہے ماہِ رمضان کی ہر گھڑی رحمت کی گھڑی ہو تی ہے قبو لیت کی گھڑی ہو تی ہے اور جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے اور جمعہ کا دن

بھی قبو لیت کے لحاظ انتہائی خاص ہے تو ماہِ رمضان کے جمعہ کو یہ عمل کر یں ۔ انشاء اللہ جو چاہو ملے گا جو آپ کی مر ضی ہو گی ویسا ہی ہو گا۔ اور اس عمل کی طاقت اتنی زیادہ ہے کہ ہر طرف آ پ کی مر ضی چلے گی خواہ کہ وہ نا جا ئز نہ ہو اس عمل سے ہر جا ئز حاجات اور مراد پوری ہو گی۔ یعنی آپ جس مقصد کے لیے اس عمل کو کر یں گے وہ مقصد پورا ہو گا۔ اور اگر نا جا ئز مقصد کے لیے کرو گے تو اس میں آپ کا بڑا نقصان ہو گا۔ تو لہٰذا ہر نا جا ئز کام سے بچیں ۔ انشاء اللہ اس عمل سے آپ اپنے ہر جا ئز مقصد میں کا میاب اتریں گے تو آج کا یہ ہمارا مجرب عمل پورا جاننے کے لیے بس آج ہمارے ساتھ ر ہئیے تا کہ اس وظیفے سے متعلق آپ کو ہر بات معلوم ہو سکے ۔ اور نا پسند یدہ چیزیں منگل کو اور روشنی بدھ کو اور اس میں جانور جمعرات کے دن پیدا فر ما ئے۔ اور تمام چیزوں کی پیدائش کے آخر میں جمعہ کو

عصر کے بعد حضرت آدم ؑ کو پیدا فر ما یا ۔ اور یہ عصر اور رات کے درمیان کی آخری گھڑی تھی رمضان کی فضیلتوں میں سے آپ کو کچھ فضیلتیں بتاتے ہیں حضرت ابو ہر یرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فر ما یا جب رمضان کا مہینہ داخل ہو تا ہے تو آسمان کے دروازے کھول دئیے جا تے ہیں اور جہ نم کے دروازے بند کر دئیے جا تے ہیں اور شی ا طینوں کو زنجیر ی ں پہنا دی جا تی ہیں ایک اور ارشادِ مبارک سنتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فر ما یا جنت میں ایک دروازہ ہے جسے ریحان کہا جا تا ہے۔ اس دروازے سے ق ی ا م ت کے دن روزہ رکھنے والے ہی داخل ہوں گے اور ان کے علاوہ کوئی اور داخل نہیں ہو گا کہا جا ئے گا کہ روزہ رکھنے والے کہاں ہیں؟ پھر وہ اس دروازے سے داخل ہوں گے اور جب روزہ رکھنے والوں میں آخری شخص داخل ہو جا ئے گا تو پھر دروازہ بند ہو جا ئے گا اور پھر کو ئی اس دروازے سے داخل نہیں ہو گی ماہِ رمضان کی بہت بڑی فضیلتیں ہیں آپ نے ماہِ رمضان کی فضیلتیں جان لیں اب آپ عمل بھی جان لیں یہ دعا کثرت کے ساتھ پڑھنی ہے وہ دعا یہ ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *