سپرائیٹ ویکس جسم کے جس حصے سے بال ختم کرنے ہوں وہاں ایکدفعہ لگادیں

خوبصورت دکھنا سب کا بنیادی حق ہے اور اس کے لیئے آپ بھی مختلف پراڈکٹس اور ٹپس کا استعمال کرتے رہتے ہیں تاکہ خود کو حسین اور جاذب بنایا جاسکے۔ مگر جسم پر موجود غیر ضروری بال آپ کے حسن پر گرہن محسوس ہوتے ہیں۔ کیونکہ اس کی کچھ وجوہات ہوتی ہیں۔آج کل خواتین میں نا مناسب غذا، غیر متوازن ہارمونز،

جسمانی کمزوری اور دیگر اندرونی مسائل کی وجہ سے غیر ضروری بال پیدا ہوتے ہیں اور اگر ان کو ویکسنگ اور تھریڈنگ سے صاف کیا جائے تو دن بہ دن ان کی جڑیں مضوط ہوتی جاتی ہیں اور یہ مردوں کے بالوں کی طرح سخت ہو جاتے ہیں۔اگر آپ کو بھی یہی لگتا ہے کہ آپ کے بال دن بہ دن سخت ہورہے ہیں یا جسم پر بال بڑھتے جارہے ہیں خصوصاً چہرے اور ہاتھ پیروں پر تو اس کے لیئے بہتر یہ ہے کہ آپ ایسے گھریلو نسخوں کا استعمال شروع کردیں جن سے آپ کی جلد کو نہ کوئی نقصان ہو اور نہ کوئی سائیڈ افیکٹ ہیں۔آج آپ کو گھر میں ویکس بنانا سیکھائیں گے ۔سب سے پہلے آپ نے چار سے پانچ چمچ چینی ایک پین میں ڈال دیں اور اس میں ایک چائے کا چمچ پانی استعمال کرنا ہے ۔ اس کے بعد دو

بڑے چمچ لیموں کا رس استعمال کرنا ہے ۔پھر اس چینی کو اچھی طرح میلٹ کردینا ہے ۔جب چینی چولہے پر میلٹ ہوجائے تو لیموں کے رس کو اس میں ڈال دینا ہے ۔ اس کے بعد آپ نے ڈیڑھ چائے کا چمچ سپرائیٹ ڈالینی ہے ۔ آپ نے پھر اس کو اتنی دیر تک پکانا ہے جب ہاتھ پر رکھیں گے تو آپ کو چپ چپ محسوس ہوگی ۔ آپ نے اسے پکانا نہیں ہے ۔ پھر جہاں آپ کے غیر ضروری بال بڑھ رہے اس ریمڈی کو ٹھنڈا ہونے کے بعد کچھ کپڑے کی پٹیاں لے لینی ہے اس پر اس ریمڈی کو لگا کرغیر ضروری بالوں پر لگا دیں اور بالوں کی مخالف سمت پر اس کو کھینچ کر اتاریں آپ کے بال بہت آسانی سے اتر جائیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *