سونے سے پہلے 1 دانہ کھالیں پیشاب و مثانہ کے مسائل حل

سردیوں میں ایک مرض جو کافی پریشانی کا باعث بنتا ہے وہ ہے بار بار پیشاب کا آنا ایسا اس لئے ہوتا ہے کہ مثانہ کمزور ہوجاتا ہے اکثر بچے بھی رات میں بستر پر ہی پیشاب کر دیتے ہیں اس تحریر میں اسی مسئلے کا حل پیش کیا جارہا ہے۔یہ ایک بہترین علاج ہے اوربہت ہی آسان ہے بس رات سونے سے پہلے ایک

دانہ کھالیجئے بار بار پیشاب آنے کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ایک کڑھائی چولہے پر رکھئے ہلکی آنچ جلا لیجئے اور اس میں آدھا پاؤ سفید تل ڈالئے اور 2 منٹ تک انہیں اچھی طرح بھونئے گھی یا آئل کا استعمال نہیں کرنا تا کہ ان کی نمی خشک ہوجائے اور یہ کرار ے سے ہوجائیں دومنٹ کے بعد انہیں کسی صاف برتن میں نکال لیجئے۔پھر دوبارہ یہی کڑھائی چولہے پر رکھئے اور اس میں تین چھٹانک سفید گڑ ڈالئے ہلکا سا کوٹ کر ڈالئے۔آنچ آپ نے ہلکی رکھنی ہے۔ دھیمی آنچ ہو پھر آپ کڑھائی میں ہلکا سا پانی کا چھینٹا مار کر گڑ کو پگھلا لیجئے اس دوران مسلسل چمچ چلاتے رہنا ہے ورنہ یہ کڑھائی سے لگ جائے گا اور جل جائے گا۔ اس کو اچھی طرح پگھلا لیجئے یہ ایک مکسچر بن جائے گا یعنی گڑھ اچھی طرح پگھل جائے گا۔آنچ ہلکی ہی رکھنی ہے ۔مسلسل چمچ چلاتے رہنا ہے۔ پھر بھنے ہوئے سفید تل

اس میں ڈال دیجئے چمچ چلا کر اچھی طرح مکس کیجئے ۔خوب اچھی طرح مکسنگ کیجئے۔اس وقت آنچ تھوڑی سی تیز کر دیجئے۔ مکس کیجئے یہاں تک کہ سفید تل اور گڑ اچھی طرح مکس ہوجائیں پھر چولہا بند کر دیجئے۔ اور اسے ہلکا سا ٹھنڈا ہونے دیجئے اور پھر اس کے لڈو بنا لیجئے اگر یہ مکسچر سخت ہوجائے لڈو بناتے ہوئے تو پھر چولہا جلا کر تھوڑ سا گرم کر لیجئے ۔بڑی عمر کے افراد رات سونے سے پہلے ایک لڈو اور سات سال سے چھوٹے بچے اس لڈو کا چوتھا حصہ روزانہ رات کو کھائیں۔۔درمیانے سائز کے لڈو تیار کیجئے۔انشاء اللہ مثانے کے تمام امراض ختم ہوجائیں گے ۔اس نسخے کو 2 ماہ تک استعمال کرتے رہئے۔صرف سردیوں میں اس نسخے کو استعمال کیجئے۔حاملہ خواتین اور بلڈ پریشر کے مریض اسے استعمال نہ کریں۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *