جس نے16 رمضان کے دن یہ عمل کیا

16رمضان کریم کاجو دن ہے ۔ یہ ہماری زندگیوں میں طلوع ہوچکا ہے۔ اللہ کریم ہمیں اس دن کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔ یہ ایک ایسی تسبیح ہے جو رسول خداﷺ نے اپنے صحابی کو عنا یت کی تھی۔ اور صحابی رضی اللہ عنہ نے جب اس تسبیح کو پڑھا تو انکےپڑوسی بھی مالا مال ہوگئے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ نیک

حاجات پوری ہوں۔ تو یہ عمل لازمی کریں۔ انتہائی آسان ساعمل ہے یہ تسبیح جو ہے بہت ہی آسان سی ہے۔ اس تسبیح آج پورے دن کے اندر سات مرتبہ پڑھناہے اول وآخر درود پاک پڑھناہے۔ اور درمیان کے اندر یہ تسبیح سات مرتبہ پڑھنی ہے۔ اب حدیث پاک آپ کو بتاتے ہیں تاکہ آ پ کو بات اچھے انداز سے سمجھ آجائے ۔ حضور اکرم ﷺ کی خدمت میں ایک صحابی تشریف لائے۔ اور عرض کیا یا رسول اللہﷺ ! دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی ہے فرمایا: کیا تمہیں وہ تسبیح یا دنہیں ہے ۔ جو ملائکہ کی ہے۔ جس کی وجہ سے روزی دی جاتی ہے۔ اورخلق دنیا آئے گی ۔تیرے پاس ذلیل وخوار ہوکر۔ بس تو اس تسبیح کوپڑھا کر۔ اوروہ تسبیح کونسی تھی؟ وہ تسبیح ” سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفراللہ ” ہے ۔ اب یہ تسبیح آج اس پورے دن کے اندر سات مرتبہ پڑھنی ہے۔ ” سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفراللہ “پڑھنی ہے۔ اول وآخر حضور اکرم ﷺ کی ذات پر درود پاک پڑھنا ہے اور درمیان کے اندر یہ تسبیح پڑھنی ہے۔ اپنے جائز حاجت کےلیے اپنے رزق کے لیے دعا کریں۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ آپ کی دین ودنیا کی عزت اور رزق اور دولت سے مالا مال فرمائیں گے ۔ بہت ہی آسان سا عمل ہے۔ اس تسبیح کو اگر آپ زیادہ مرتبہ پڑھنا چاہیں تو گیارہ مرتبہ بھی پڑھ سکتےہیں۔ وگرنہ سات مرتبہ پڑھ سکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *