پورادن نہیں صرف 5 منٹ یہ لگانی ہے سکن فوری گوری گھر پر یہ کریم خود تیارکریں بہت آسان

آج آ پ کو ایک ایسی نسخہ بتائیں گے جو صرف پانچ منٹ میں آپ کے پورے جسم کا رنگ گورا کرنے شروع کردے گی۔ یہ نسخہ آپ کو بہت جلد رزلٹ دے گا۔ جیسے ہی یہ نسخہ اپنے سکن پر اپلائی کریں گے صر ف پانچ منٹ کے بعد آپ اپنی جلد کو گورا ہوتا ہوا خود دیکھیں گے ۔ اس نسخہ کو اپلائی کرنے کے

بعد پانچ منٹ کے بعد جب آپ اپنی سکن کو واش کریں گے ۔ تو پانی کے ساتھ ساتھ آپ کی کالی رنگت بھی بہتی چلی جائے گی۔ اور بعد میں نکلے گی بہت خوبصورت ، سوفٹ اور گوری سکن۔ اب یہ نسخہ کیسے بنانی ہے۔اور اس کو استعمال کیسے کرنا ہے؟ اس نسخہ کو کیسے بناتے ہیں وہ بتادیتے ہیں آپ ایک صاف پیالی لے لیں۔ اس میں آدھا چمچ ایلوویرا جیل ڈال دیں۔ یہ سکن کی نمی اور دلکشی کو برقرار رکھتاہے۔ آپ نے بازاری ایلوویرا جیل لیناہے۔ فریش نہیں لیناہے۔ اس میں آدھے چمچ کے برابر بادام کا تیل ڈال دیں۔ اور اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ یہ کریمی فارم میں ڈھل جائے گا۔ اس کو خوب اچھی طر ح سے مکس کرلیں۔ پھر آدھا چمچ چاولوں کاآٹاڈال دیں۔باسمتی چاول لے کر گرینڈ کرلیں۔ یہ سکن کو برائیٹ اور وائیٹ بنائے گا۔ پھر اس میں آدھا لیموں کارس نچو ڑ دیں۔ اس سے سکن قدرتی طور پربلیچ

ہوگی ۔ اور سکن پر جو کالاپن آجاتاہے۔ وہ ختم ہوجائے گا۔ اور سکن پر چمک آئے گی۔ اور آخر میں اس میں آدھا چمچ بلیچ پاؤڈر کا ڈال دیں۔ اگر آپ کےپاس بلیچ پاؤڈر نہیں ہے۔ تو دس روپے والی جو بلیچ کریم ساشے ہوتا ہے وہ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس میں ایک چمچ دودھ بھی ڈال دیں۔ اور اچھی طرح ان تمام اجزاء کو مکس کریں۔ اور ہماری فل باڈی نسخہ اب تیار ہے۔ اب اس کو استعمال کیسے کرنا ہے ؟ کہ صرف پانچ منٹ میں آپ کو بہترین رزلٹ ملے ۔ ایک برش کی مدد سے اس کریم کو اپنے ہاتھوں پراپلائی کریں۔ اور اچھی طرح سے لیپ کر دیں اور موٹی تہہ بنا لیں۔ اور پانچ منٹ کےلیے چھوڑ دیں۔ ایک کاٹن پیک کی مدد سے اچھی طرح سے صاف کرلیں۔ جب یہ صاف ہوجائے تو اسکے بعد اپنے ہاتھوں کو دھولیں۔ اگر آپ گوری رنگت پانا چاہتے ہیں۔ توآپ اس نسخہ کو استعمال کریں۔ آپ کو اس کا اچھا رزلٹ ملےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *