صرف چار دفعہ کا استعمال اور سالوں پرانے دانے ، داغ صاف چہرہ گورا

آج کچھ ہی سیکنڈ میں تیار ہوجانے والا ایسا زبردست اور امیزنگ فیس پیک آپ کو بتائیں گے ۔ جو آپ کے چہرے سے دانے اور کیل مہاسوں کا خاتمہ کردے گا۔ اور آپ کو چہرے صاف و شفاف بنا دے گا۔ چہرے سے دانوں اور کیل مہاسوں کاخاتمہ کرنے کےلیے ہم جو فیس پیک تیار کریں گے ۔اس میں استعمال کریں

گے ۔ صندل پاؤڈر کا۔کیونکہ صند ل میں خاصیت ہوتی ہے۔ کہ یہ چہرے کے مہاسے اور دانے بڑھانے والے جراثیم کو مار سکتی ہے۔ اور اس کا جلدپر استعمال نہایت مثبت نتائج سامنے لاتا ہے۔صندل پاؤڈر چہرے کو ٹھنڈ ک پہنچانے کا کام کرتا ہے۔ کیونکہ اس میں اینٹی انفلو میٹری اجزاء پائے جاتے ہیں ۔ جو کہ چہرے پر جلن ، الرجی اور خارش کو ٹھیک کرنے میں مفید ثابت ہوتے ہیں یہ فیس پیک بنانے کے لیے ایک چمچ صند ل پاؤڈر لیں گے۔ آدھا چمچ ہلدی پاؤڈر لیں گے ۔ ہلدی بھی آپ کے چہرے سے مہاسے اور دانے بڑھانے والے جراثیم کو م.ارتی ہے۔اور اس میں تھوڑا سادودھ ڈال دیں۔ اتنا ہی ڈالیں جتنا کہ ایک اچھا سا پیسٹ بن جائے۔اس کو اچھی طرح سے مکس کر یں۔ اور ایک پیسٹ تیار ہوجائے گا۔ یہ پیسٹ دانے اور مہاسوں والی جلد کے لیے نہایت ہی مؤثر ہے۔ اب اس پیک اپنے فیس پر اپلائی کریں ۔ دس سے پندرہ منٹ کے لیے چھوڑدیں۔ اس کےبعد اپنے فیس کو سادے پانی سے دھو لیں۔ یہ فیس پیک آپ ہفتے میں چار مرتبہ استعمال کریں ۔ دوہفتے کے استعما ل سے فرق آ پ کے سامنے ہوگا۔ اس کو ضرور آزمائیں ۔ اس کا اچھا رزلٹ آپ کو ملے گا۔ چہرے پر دانے جہاں تکلیف کا سبب بنتے ہیں وہیں وہ دانے اور ان کے داغ چہرے کو بدنما بھی ظاہر کرتے ہیں ۔ چہرے پر دانے نکلنے کی مختلف وجوہات ہو

سکتی ہیں ۔ عام طور پر ایسا ہوتا ہے کہ مختلف کریموں کی مدد سے دانے تو ختم ہوجاتے ہیں البتہ ان کے نشانات باقی رہ جاتے ہیں ۔ جو چہرے کو بدصورت اور بدنما ظاہر کرتے ہیں ۔ اگر آپ اس قسم کے مسائل کا شکار ہیں تو سب سے پہلے میٹابولزم کی درستگی پر دھیان دیں ۔ چہرے کی خوبصورتی کا دارومدار خ ون پر ہوتا ہے اور جسم میں خ ون بننے کا عمل درست میٹابولزم کے ہی مرہون منت ہے ۔ جسم میں جس قدر عمدہ اور صاف و شفاف خون پیدا ہو گا اسی قدر جلد نرم و ملائم خوبصورت اور چمکدار ہو گی ۔ جلد کی رنگت میں خرابی ، داغ دھبے اور کیل مہاسے بننے کی اصل وجہ خ ون میں زہریلے مادوں اور تعفن کا شامل ہونا ہے۔ ایسی تمام غذائیں جو ہاضمے کو خراب کرنے کا سبب بنتی ہوں انہیں فوراً اپنی خوراک سے نکال دینا چاہیے ۔ ان غذاؤں میں پیزا ، برگر ، سموسے ، پکوڑے ، نمکو ، کولا مشروبات ، بیکری مصنوعات ، تلی اور بھنی ہوئی غذائیں وغیرہ شامل ہیں ۔ کچی سبزیوں ، پھلوں اور پھلوں کے رس کا بکثرت استعمال کریں ۔ دانوں کے نشانات دور کرنے کے لیے مغز اخروٹ اور کڑوے مغز بادام پیس کر سرکہ انگوری میں پیسٹ بنا کر رات کو سوتے وقت چہرے کے داغوں پر لگائیں ۔ صبح کچے دودھ سے چہرے پر اچھی طرح مساج کرکے کسی اچھے بیوٹی سوپ سے دھولیں ۔ بہت جلد چہرے سے داغ دھبے دور ہو جائیں گے ۔ ایسی ورزشیں جن سے چہرے کی طرف خ ون کی روانی بہتر ہو ، وہ نہارمنہ ضرور کریں ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *