رمضان کے دوسرے عشرے میں اتنی برکت ہے صرف ایک ہی بار یہ تسبیح پڑھنی ہے اللہ کروڑوں روپے دے کر دیگا آزمالو

آج کا جو عمل آپ کو بتانے جارہے ہیں۔ یہ عمل امام علیؑ کا بتایا ہوا عمل ہے آپ نے ارشاد فرمایا کہ: جو شخص مفلس ہو۔ غربت میں مبتلا ہو۔ قرض میں مبتلا ہو۔ پریشانی میں مبتلاہو۔ وہ اس عمل کوضرور پڑھ لیا کرے۔ پیار ے علی کا فرمان کبھی جھوٹا ثابت نہیں ہوسکتا۔ جو لوگ مولا کائنا ت کو مانتے ہیں ۔ میری گزارش

ہے کہ وہ اس عمل کوضرور کرلیں۔ انشاءااللہ ! آپ کے فرمان کے مطابق غربت ختم ہوجائے گی ۔ قرض سے نجات مل جائے گی۔ پریشانی ختم ہوجائے گی۔ اوراللہ پاک آپ کے ہاتھوں میں دولت تھم.ا دیں گے ۔ آپ کو عمل بتاتے ہیں ۔ کہ آپ نے رمضان کے دوسرے عشرے میں ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ مغرب او رعشاء کے درمیان میں۔ مغرب اور عشاء کے درمیان آپ لوگوں نے صر ف ایک تسبیح پڑھ لینی ہے۔ اور اس تسبیح کو کس طرح کرنا ہے؟ کہ آپ کی نظر یں آسمان کی طر ف ہوں۔ تسبیح آپ کے ہاتھ میں ہوں۔ آسمان کی جانب دیکھ کر آپ لوگوں نے چار اسم مبار ک ہیں ۔ جو کہ اللہ تعالیٰ کے ہیں۔ وہ چار اسم مبارک ” یارزاق، یارحمان، یا معز، یا غفار ” ہیں۔ مغرب اور عشاء کے درمیان صرف ایک تسبیح پڑھ لیں۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں انشاءاللہ! آپ کی سب دعائیں قبول ہوجائیں گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دولت سے نواز دیں گے ۔ کیونکہ وہی سارے خزانوں کا مالک ہے۔ پوری کائنات کا مالک ہے۔ دنیا کی ہر شے اسی کے قبضے میں ہے۔ وہ جسے چاہیے زیادہ

عطافرمادے ۔ جسے چاہے کم عطا فردے ۔ جسے چاہے کروڑوں کا مالک بنا دے ۔ اربوں کا مالک بنا دے ۔ جسے چاہے غربت میں ہی اس کی آزمائش کردے ۔ وہ جس کے لیے چاہتا ہے ۔ رزق کشادہ فرما دیتا ہے ۔ اللہ کے محبوب ﷺ نے فرمایا: استغفار کرنے سے اللہ تعالیٰ اس کو ہرتنگی سے نجات دے گا۔ اور فرمایا: کسی مومن بندہ کی آنکھوں سے شرم کے م.ارے ،ڈر کے م.ارے جو آنس.ونک.ل جاتے ہیں۔ اللہ کے خ.وف سے آنس.و نکل جاتے ہیں ۔ چاہے وہ مکھی کے سر کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔ تو اس چہرے پر اللہ تعالیٰ ج.ہنم کی آ.گ ح رام فرمادیتے ہیں۔ ہمارا رب اتنا رحیم ہے. اتنے مہربان ہیں ۔ بس اس کی طرف توجہ دینے کی دیر ہوتی ہے۔ اس کی طرف حاضر ہونے کی دیر ہوتی ہے۔ تو اللہ اپنے بندے کو سب کچھ نواز دیتاہے۔ کوئی سائل مانگ کر تو دیکھے ۔ در در کی ٹھوکروں سے نجات مل جائےگی۔ کو ئی اس کی طرف آکر تو دیکھے۔ ہر قسم کی پریشانیاں اور غم دور ہوجائیں گے ۔ خاص کر اس ماہ رمضان میں جو کہ دوسرا عشرہ مغفر ت کا ہے اپنی مغفرت کروالیں اللہ کور اضی کرلیں۔ انشاءاللہ! دنیا کی ہرشے آپ کے قدموں میں آجائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *