میں نے ماہِ رمضان میں صرف ایک دن یہ وظیفہ کیا۔

آج ہم آپ کی خدمت میں جو وظیفہ لے کر حاضر ہو ئے ہیں یہ عمل جلدی شادی ہونے کا وظیفہ ہے۔ یہ عمل آپ نے ماہِ رمضان میں کر نا ہے یہ وظیفہ ہمارے بہت سے بھائیوں نے ہماری بہت سی بہنوں نے کیا ہے اور یہ آزما یا ہوا وظیفہ ہے اس عمل کو آپ نے ماہِ رمضان میں صرف ایک دن کر نا ہے انشاء اللہ

ماہِ رمضان میں ہی اللہ تعالیٰ جو ہے وہ اسباب پیدا فر ما دیں گے اور آپ کے گھر بہت اچھا رشتہ جو ہے وہ چل کر آ جا ئے گا یہ جلدی شادی ہو نے کا وظیفہ ہے آج کل کے اس دور میں اچھا رشتہ ملنا جو ہے وہ بہت زیادہ مشکل ہو گیا ہے کچھ لوگ شادی کے نام پر لڑکی والوں سے طرح طرح کی ڈیمانڈز کر تے ہیں اور اسی طرح ہماری کچھ بہنیں جو ہیں وہ گھروں میں بوڑھی ہو رہی ہیں تو یہ عمل اگر آپ کر لیتے ہیں تو اللہ پاک کی غیبی مدد سے آپ کے گھر میں اچھے جو رشتے ہیں وہ خود چل کر آ ئیں گے ایک بہن نے یہ عمل کیا ہے اور انہوں نے یہ عمل کر کے یہ بتا یا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں ماہِ رمضان میں ہی اچھا رشتہ ان کے گھر بھیج دیا آ پ نے کر نا یہ ہے کہ رمضان المبارک کی بارہویں شب یعنی گیارہویں اور بار ہو یں روزے کی جو درمیانی رات ہے اس دن آپ نے نمازِ عشاء کے بعد دو دو

رکعت کر کے آپ نے بارہ نوافل اس طرح سے پڑھنے ہیں کہ ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد ایک بار سورۃ اخلاص جو ہے اس کو آپ نے پڑھنا ہے بارہ نوافل پڑھ کر آپ نے ایک سو مر تبہ درود پاک آپ نے پڑھنا ہے پھر تمام نوافل اور درودوں کا ثواب بارگاہ ِ ﷺ میں ایصالِ ثواب کیجئے اور اپنے پر وردگار کے دربار میں حضور ﷺ کے وسیلے سے عاجزی کے ساتھ اُٹھتے ہو ئے آپ نے کم از کم پندرہ منٹ کے لیے یا اپنی بہن کے لیے اپنی بیٹی کے لیے اچھے رشتے کے لیے دعا کر نی ہے انشاء اللہ اس ماہِ رمضان میں یا اگلے رمضان المبارک تک جو وہ اللہ پاک کی مدد کے ایسے اسباب پیدا ہو جا ئیں گے کہ اچھے رشتے جو ہیں وہ خود چل کر آ ئیں گے یہ عمل خود بھی کر یں اگر آپ شادی کے حوالے سے پریشان ہیں آپ کو اچھا رشتہ نہیں مل رہا ہے یہ خاص عمل خود بھی کر یں اور اس پیغام کو آ گے بھی پھیلائیے۔ شادی اس معاشرے کی ایک حقیقت ہے اگر یہ نہ ہو تو ہم کسی کام کے نہیں میرا کہنے کا مقصد ہے کہ شادی کے بغیر انسان نا مکمل ہے۔ تو یہ جو وظیفہ ہے اس وظیفہ کو کرنے سے آپ کی یہ تمام پریشانیاں دور ہو جا ئیں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *