افطاری کے وقت بس یہ چیز کھالو پانچ دنوں میں شرطیہ پتلے ہوجاؤ گے موٹے سے موٹا پیٹ بھی لکڑی کی طرح سمارٹ

رمضان المبا رک کے بابرکت مہینے کاآغا ز ہوچکا ہے۔ اس مہینے میں اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی بہت سی رحمتیں اور برکتیں نازل فرماتا ہے۔ اور اس مہینے کے صدقے ہم سب پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرماتا رہے۔ ہم سب کے گن اہوں کو مع اف کرتا رہے۔ آج آپ کو یہ بتائیں گے ہم کس طرح رمضان المبارک کے مہینے میں

اپنا وزن کوکم کرکے عیدالفطرکے موقع پر بہت ہی سمارٹ اور ینگ نظر آسکتےہیں۔ ویٹ لوز ڈائیٹ کا پلان بتائیں گے۔ رمضان المبار ک کے مہینے میں آپ کس طرح سے اپنا ڈائیٹ پلا ن کرکے اپنے جسم کو وہ کم کرسکتےہیں۔رمضان المبارک کے مہینے میں ہمارا جو جسم ہے۔ وہ عمومی طور پر کم ہونا چاہیے۔ کیونکہ اس میں ہم نے روزہ رکھ کچھ کھانا نہیں ہوتا۔ لیکن ہمارا پیٹ بڑھتا جاتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم بہت آئلی چیزوں کا استعمال شروع کر دیتے ہیں۔ ہم بالکل ان چیزوں سے پرہیز نہیں کرتے ہیں۔ اس وجہ سے ہمارا جو ویٹ ہے بہت ہی زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ اور جو لو گ سمارٹ بھی ہوتے ہیں وہ اس مہینے میں جو ہے وہ اپنا ویٹ وزن بڑھا لیتے ہیں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ اس مہینے میں بھی روزے کے ساتھ آپ نے واک بالکل نہیں چھوڑنی۔ اب آپ واک کیسے کرسکتے ہیں؟ آپ نے سحری سے پہلے بھی کرسکتے ہیں۔ اور افطاری سے ایک گھنٹہ پہلے آپ نے واک کو نہیں چھوڑنا ہے۔ اس سے آپ کو بہتر فائدہ ملے گا۔ اس کے بعد آپ نے روزے میں ڈائیٹ کا خیال رکھنا ہے۔ آپ نے سحری کے وقت لسی یا دہی کا استعمال کرنا ہے۔ اس کے علاوہ روٹی چھوٹی سیدھی سائز میں کھانی ہے۔ اس کے ساتھ سبزیوں کا استعمال کریں۔ یا سالٹ کا استعمال کریں۔ اسکے علاوہ چائے یا کافی کا استعمال بالکل نہ کریں۔ اس کے ساتھ آپ نے سحری میں دو گلاس پانی کے استعمال کرنے ہیں۔ سحری میں پیٹ بھر

کر نہیں کھانا ہے۔اس طرح آپ نے اپنی سحری کرلینی ہے۔ اس کے بعد نما ز پڑھیں۔ اور نماز پڑھ کر سوجائیں۔آپ نے سارا دن سوتے نہیں رہنا۔ آپ نے غریبوں اور مسکینوں کی مدد کرنی ہے۔ ان میں راشن تقسیم کریں۔ اس کے علاوہ عبادات کریں۔ قرآن مجید کی تلاوت کریں۔ درود شریف پڑھیں۔ اور رمضان کے حوالے سے وظائف کریں۔ اور اس طرح آپ نے اپنا روزہ گزارنا ہے۔ آپ کا یہ روزہ پھر جا کر صدقہ جاریہ بنے گا۔ ورنہ ایک فاقے کی طرح گزرے گا۔ اس کے بعد جب افطاری کاوقت آتا ہے ۔ افطار میں آپ نے ایک کھجور کے ساتھ روزہ افطار کرنا ہے۔ آپ دو یا اس سے زیادہ کھجوریں مت کھائیں۔ کیونکہ اس میں بہت شوگرہوتی ہے۔ جس سے ہمارا وزن بڑھتا ہے۔ اور دودھ کا استعمال آپ فوراً کھجور کے ساتھ مت کریں۔ آپ نے کھجور کھانی ہے۔ ا ور اس کے بعد کوئی بھی فروٹ کھانا ہے۔ دودھ سوڈا کا استعمال بالکل نہ کریں ۔ کیونکہ یہ ہماری ہڈیوں کے لیے بہت خطرناک ہوتاہے۔ اگر آپ نے دودھ لیناہے تو آپ نے اس میں تخم ملنگا ڈال دیں۔ یا اس میں گوندیں ڈال لیں۔ جو کہ ویٹ لوز کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ جب روزہ افطار کر لیں۔ تو آپ نے آدھا گھنٹہ بعد یا تو سفید چاول لینے ہیں۔ یا پھر ایک روٹی لینی ہے اور اس کو سبزی کے ساتھ کھانی ہے۔ آپ نے دالوں کا استعمال رمضان کے اندر نہیں کرنا ہے۔ کیونکہ اس کا استعمال ہمیں اتنا فائدہ نہیں دیتا۔ آپ سبزیوں کا استعمال بہت زیادہ کریں۔ یہ ہمارا ڈائیٹ پلان ہے۔ اس کے بعد آپ نے رات کو تروایح پڑھنی ہیں ۔ اور رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس دودھ پی لیناہے۔ انشاءاللہ آپ اس طریقے سے اپنے اندر بہت فرق محسوس کریں گے۔ اور آپ کا وزن نہیں بڑھےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *