وعدہ کرو رات کو یہ تسبیح پڑھ کر پھر سوئیں گئے سحری کے وقت تک آپ کے ہاتھ دولت سے بھرجائیں گے

وعدہ کرو کہ رات کو یہ تسبیح پڑھ کر پھر سوئیں گے کیا اس کا فائدہ ہوگا ؟ سحری کے وقت تک ۔ آپ اس کو رمضان اور غیر رمضان دونوں میں کرسکتے ہیں۔ ابھی تو زیادہ فائدہ ہے کہ سحری کے اندر ہرانسان کی آنکھ کھلتی ہے جاگتارہتا ہے تہجد پڑھ سکتا ہے اور غیر رمضان میں یہ ذرا مشکل ہوتاہے۔ تو سحری کے

وقت آپ کے ہاتھ دولت سے بھرجائیں گے ۔ کہ صبح سورج نکلنےسےپہلے پہلے آپ کی جو بھی ضروریا ت ہوں گی۔ اللہ تعالیٰ اسے پورا فرمادیں گے ۔ سب رشتہ دار جمع ہوں گے وظیفہ کے بارے میں پوچھیں گے۔ یہ انتہائی مجرب اور بہترین عمل ہے۔ رمضان المبارک کی مبار ک ساعتیں چل رہی ہیں۔ اور تقریباً رمضان ہا ف ہو چکا ہے۔ پہلا عشرہ ختم ہوچکا ہےااور دوسرا عشرہ مغفر ت کا چل رہا ہے۔ سب سے زیادہ اہمیت کاحامل تیسرا عشرہ آنے والا ہے۔ جس میں جہنم سے آزادی کا پروانہ انشاءاللہ ! ہم سب کو نصیب ہوگا۔ پہلا عشرے میں رحمت مل جائے گی۔ دوسرے عشرے میں ضرور اللہ تعالیٰ ہمیں مع اف فرمادیں گے ۔ا ور تیسرا عشر ے کے اندرانشاءاللہ ! اس میں نیک اعمال کرکے ہم اللہ سے جہنم سے آزادی کا پروانہ بھی ضرور حاصل کرسکیں گے ۔ اور اس کے اندر جو طاق راتیں ہیں۔ جو اکیس، تیئس ، پچیس ، ستائیس اور انتیس اس کے اندر خاص اعمال ، خاص وظائف انشاءاللہ ! ہم اللہ تعالیٰ کا قر ب ضرور حاصل کریں گے ۔ بے تحاشا رزق کی تمنا کرنا انسان کی خواہشات

میں شامل ہے اور اس کے لیے طرح طرح وظائف اور اعمال کرتے ہیں تاکہ ان کےپاس مال ودولت کی کبھی کمی نہ ہو اور اپنی ضروریات کو احسن طریقے سے پور ا کرسکے۔ اس لیے اگر آپ بھی بے تحاشہ مال ودولت ، رزق چاہتے ہیں۔ تو وعدہ کریں یہ ایک ایسا عمل ہے اس عمل کوکرنے کے بعد آپ کو کسی دوسرے عمل کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ رات سوتے وقت یہ وظیفہ کرکے سویا کریں ۔ صبح ہونے تک انشاءاللہ! آپ کے ہاتھ دولت سے بھر جائیں گے۔ وظیفہ کونسا ہے؟ روزانہ رات سوتے وقت تین سو تیرہ مرتبہ ” سورت اخلاص ” پڑھا کریں۔ اوراس میں ایک آیت “اللہ الصمد” ہے یہ رزق کے لیے بہت پاور فل ہے جب پوری سورت اخلا ص پڑھیں گے ۔ انشاءاللہ! آپ کو کتنے فوائد ملیں گے ۔ اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔ اپنی زندگی کا ایک معمول بنا لیں ۔ کہ رات کو سوتے وقت یعنی رات سونے سے پہلے یہ آپ کرکے سوئیں ۔ یعنی جب تک سورت اخلاص سے عمل نہ کریں آپ کو نیند ہی نہ آئے۔ پھر دیکھیے گا انشاءاللہ! صبح ہونے سےپہلے پہلے آپ کی تمام ضروریا ت پوری ہوجائیں گے۔ آپ کی ہرمراد پوری ہوجائے گی۔ یہ بہت پاورفل اور مجرب وظیفہ ہے۔ انشاءاللہ ! اس عمل کو ضرور آزما کردیکھیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *