سارے وظیفوں کا سردر وظیفہ ہر مشکل ،پریشانی ،بیماری ختم

آج ہم آپکو ایسی آیت کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جسے آیت العز کہتے ہیں۔ قرآن مجید میں آیت العز یہ ہے کہ وَ قُلِ الْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِی لَمْ یَتَّخِذْ وَلَداً وَّلَمْ یَکُن لَّہُ شَرِیْکٌ فِی الْمُلْکِ وَلَمْ یَکُن لَّہُ وَلِیٌّ مِّنَ الذُّلِّ وَکَبِّرْہُ تَکْبِیْرَا۔اسی آیت مبارکہ پر اللہ تعالیٰ نے تورات کا اختتام فرمایا۔ جو کہ حضرت موسیٰ ؑ پر نازل کی گئی ۔جب حضور نبی کریمﷺ کے

خاندان مبارک میں جب بچا ہونے لگتا تو اسے یہ آیت سکھائی جاتی ۔اس کی تلاوت پر پوری زمین اور پہاڑوں برابر اجر ملتا ہے ۔ایک صحابہ کرام قرضوں میں جکڑے تھے آپﷺ نے انہیں تلقین فرمائی کہ سورۃ بنی اسرائیل کی آخری دو آیات پڑھیں اور تین بار کہیں تَوَکَّلْتُ عَلیٰ الْحَیِّ الَّذِی لَا یَمُوتُ یہ پڑھیں اللہ کے فضل وکرم سے ان کے تمام مسائل کا خاتمہ ہوگیا آپﷺ نے اس آیت مبارکہ سے ایک دعا اخذ فرمائی ۔ اس دعا کو تکلیفوں اور بیماریوں کا علاج قرار دیا۔ایک صحابی نے دعا کا اہتمام فرمایا ان کی حالت حیرت انگیز طور پر ٹھیک ہوگئی وہ آیت یہ ہے ۔تَوَکَّلْتُ عَلیٰ الْحَیِّ الَّذِی لَا یَمُوتُ وَالْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِی لَمْ یَتَّخِذْ وَلَداً وَّلَمْ یَکُن لَّہُ شَرِیْکٌ فِی الْمُلْکِ وَلَمْ یَکُن لَّہُ وَلِیٌّ مِّنَ الذُّلِّ وَکَبِّرْہُ تَکْبِیْرَا۔یہ دعا یاد کرلیں۔آیت العز اور اس دعا کے آخر میں کبرہ تکبیرا کے الفاظ ہیں۔ جن کا مطلب ہےاللہ تعالی کی بڑائی بیان کروتو ہمیں آیت اور دعا کے بعد تین بار کہناچاہیےاللہ اکبر۔اب ہم اپنے وظیفہ کی طرف آئیں گے آپ نے 351مرتبہ یعنی اوپر دیئے طریقے کے مطابق جو طریقہ بتا چکے ہیں آپ نے آیت العز والی دعا کو پڑھنا ہے ۔ اور تین بار اللہ اکبر کہنا ہے ۔ اس کو روزانہ رات کو سونے سے پہلے مکمل تنہائی میں بیٹھ کر بلا ناغہ کرنا ہے ۔ بیچ میں ناغہ ہوجائے تو پھر سے اکتالیس مرتبہ شروع کرنا ہے اکتالیس دن مکمل ہونے سے پہلے اللہ تعالیٰ ہر مشکل وپریشانی سے نجات عطاء فرمائی گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *