سرسوں کے تیل میں 1چیز ملاؤ دانت کے سب کیڑے غائب

آج ہم آپ کو دانتوں کے کیڑے سے نجات کی بہت ہی آسان ریمڈی بتائیں گے ۔ کیونکہ دانت کے درد سے کسی بھی وقت واسطہ پڑ ہی جات اہے ۔ اسی لیے ہم آپ کو مفید چیزیں بتائیں گے جو منٹوں میں اثر کریگا۔دراصل جب دانت میٹھا زیادہ کھانے یا خیال نہ رکھنے کیوجہ سے خراب ہونے لگتا ہے تو دانت میں سوراخ ہونا شروع

ہوجاتا ہے اور کالے رنگ کا نشان بن جاتا ہے جو آہستہ آہستہ بڑھتا ہی رہتا ہے اور دانتوں کو کمزور کردیتا ہے ہم کچھ بھی کھاتے ہیں تو دانت درد کرنے لگ جاتے ہیں اور اکثر ٹھنڈہ گرم لگنے کی شکایت رہتی ہے ۔ ہماری بتائی گئی اس ریمڈی کو ضرور استعمال کریں تو آپ کے دانتوں کے کیڑے اور درد ہمیشہ کیلئے غائب ہوجائیں گے ۔ جلدی سے اسے بنانا شروع کرتے ہیں ۔ سب سے پہلے آپ نے سرسوں کا تیل لینا ہے ۔ کوئی سرسوں کا تیل لے سکتے ہیں ضروری نہیں کہ بوتل والا استعمال کری ۔ بازار کا کھلا تیل بھی لے سکتے ہیں ۔ پانچ چائے کے چمچ آپ نے سرسوں کا تیل لینا ہے پھر آپ نے پھٹکری لینی ہے جوکہ کسی بھی پنسار کی دکان سے آسانی سے مل جاتی ہے دانتوں کے درد کیلئے بہت مفید ہوتی ہے ۔ آپ نے گھر میں ہی اسے پیس کر پاؤڈر بنا لینا ہے اورپھر ایک چائے کا چمچ اس پاؤڈر کا

ڈالیں گے ۔یہاں تک ہماری دانت کے کیڑے سے نجات کی ریمڈی تیار ہوجاتی ہے اس کے استعمال طریقہ بتاتے ہیں پہلے آپ کو یہ بتائیں گے کہ اگر آپ کے دانت میں کبھی درد ہوجائے تو اتنی مقدار میں سرسوں کا تیل لینا ہے پھر اس میں پھٹکڑی پاؤڈر ملا کر ایک عام سی چیز اور شامل کرنی ہے وہ ہے لانگ اس کو آپ نے پیس کر پاؤڈر بنا لینا ہے آپ آدھا چمچ پسی ہوئی لانگ کا ڈالیں گے ۔اسے اچھے سے مکس کرلیں ۔اس طریقہ استعمال ہے کہ آپ نے تھوڑی سی روئی لیکر اس میں ڈپ کرنی ہے اور متاثرہ حصے پر رکھ دینی ہے پھر تھوک بنتا رہے اسے پھینکتے رہیں منٹوں میں ہی دانت کا درد ختم ہوجائیگا ۔ اگر آپ کے دانت میں کیڑا لگا ہوا ہے تو آپ نے بنا لونگ والے مکسچر میں روئی ڈپ کرنی اور متاثرہ حصے اس مکسچر کو اچھی طرح لگا لینا ہے ایک گھنٹہ تک لگا رہنے دیں گے پھر ایک گھنٹے بعد اس کا نکلا ہوا تھوک پھینکتے رہیں گے ۔ روزانہ رات کے وقت ایسا کریں گے تو ایک ہی ہفتے میں دانتوں میں موجود کیڑے کا مکمل صفایا ہوجائیگا ۔ نہایت آسان اور مفید ٹوٹکے سے فائدہ اُٹھائیں اور دوسروں کو بھی بتائیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.