ساری زندگی قبض، بواسیر، پیٹ میں درد اور پیٹ کی گیس نہیں ہو گی۔

قبض کا بہترین علاج بتاتا ہوں پیارے پیغمبر جناب محمد ﷺ جو خوبصورت زندگی لے کر آ ئے وہ خوبصورت زندگی وے آف لائف ہے کوڈ آف لائف ہے پیتھ آف لائف ہے یہ زندگی گزارنے کا طریقہ ہے۔ مگر ہم نے اس کو دین بنا دیا ہم نے کہا یہ مذہب ہے۔ دین زندگی گزارنے کا طریقہ ہے۔ جس طرح نبی ﷺ کھا نا کھاتے تھے پانی

پیتے تھے صرف اس طریقے سے پانی پیو اور کھا نا کھا ؤ کبھی قبض نہیں ہو سکتی کھانا کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے پانی پیو ۔ ڈیڑھ گھنٹہ بعد پانی پیو اور ایک لقمے کو اتنا چباؤ جتنے تمہارے دانت ہیں۔ کتنے دانت ہیں؟ سوچو۔ جب ایک لقمے کو بتیس بار چباؤ گے تو وہ کھانا کیا بن جا ئے گا ۔ وہ پانی بن جا ئے گا بتاؤ وہ کبھی آنتوں میں پھنسے گا رکے گا؟ صرف کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے پانی پیو اور ڈیڑھ گھنٹہ بعد پانی پیو۔ وہ انسان ہیں جنہوں نے نبی ﷺ کے بارے میں سب سے زیادہ بیان کیا ہے نبی ﷺ کا کھانا کیسا تھا پینا کیسا تھا بو لنا کیسا تھا چلنا کیسا تھا اٹھنا کیسا تھا بیٹھنا کیسا تھا لیٹنا کیسا تھا وہ اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ کھانے سے پانی کم از کم ستائیس منٹ پہلے پیو اتنا وقت بتاتے ہیں جو ستائیس منٹ بنتا ہے اور کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ ستائیس منٹ بعد پیو اور پانی صرف اس طریقے سے پیو جیسے

میں پینے لگا ہوں یہ کتنا بڑا گلاس ہے۔ اللہ کے نبی ﷺ نے فر ما یا کہ پانی جب بھی پیو تین سانسوں میں پیو۔ پانی کو تین سانسوں میں پیو۔ پانی کو ہمیشہ بیٹھ کر پیو پانی کو سیدھے ہاتھ میں پکڑ کر پیو اور پانی جب پیو بسم اللہ پڑھ کر پیو اور جب پی چکو تو الحمد اللہ کہو یہی طریقہ جرمنی میں دو بھائی ہیں انہوں نے بارہ سال سے زائد تقریباً بارہ سال چھ ماہ یا نو ماہ انہوں نے تحقیق کی ۔ بارہ سال چھ ماہ تحقیق کے بعد ان لوگوں نے یہ کہا جو بندہ پانی دس طریقوں سے پیتا ہے اس کے جسم میں بڑی بڑی بیماریوں میں ان کا جو مین مقصد تھا وہ گردوں کو ٹھیک کر نا تھا۔ کہ کیا گردوں کا علاج بنا کسی دوائی کے ہو سکتا ہے۔ انہوں نے بارہ سال چھ ماہ محنت کر کے تحقیق کر کے بتا یا کہ صرف پانی اس طریقے سے پیو گردے خراب بھی ٹھیک ہو جا ئیں گے اس کے علاوہ میں بتانے لگا ہوں کہ جو پانی ایسے پئیے گا اس کی قبض سو فیصد ختم ہو گی بواسیر ختم ہو گی۔ اورمزے کی بات بتا تا ہوں واللہ میں موٹاپے کا علاج کر تا ہوں صرف پانی اور کھانے سے ۔ اس پانی کو سنت طریقے سے پیو۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *