سادے پانی سے یہ عام سی چیز کھاؤ خ و ن کی کمی بالوں کا سفید ہونا نظر کی کمزوری دور

آج ہم آپ کو ایسی ریمڈی بتائیں گے جو آپ کے بالوں کو لمبا گھنا کرے گی بالوں کو کالا کرنے میں مد د کرے گی جسم میں خ و ن کو تیزی سے بنائے گی بلڈ پریشر کنٹرول میں رکھے گی اور کیلشیم کی کمی کو پورا کرکے ہڈیوں کو مضبوط بنائے گی آنکھوں کی کمزوری ختم کرنے یعنی بینائی تیز کرنے میں فائدہ مند

ہے جلد کیلئے بھی اس کے بہت سارے فوائد ہیں۔ یہ نہ صرف آپ کی جلد کی رنگت کو صاف کرے گی بڑھاپے کی طرف تیزی بڑھتے قدموں کی رفتار آہستہ کردے گی ۔ یہ ریمڈی عرصہ دراز سے استعمال ہوتی آرہی ہے ۔ آپ نے ایک کپ کے قریب پانی لینا ہے پانی نہ زیادہ گرم ہو نہ ہی ٹھنڈا ہو بلکہ نارمل ہونا چاہیے اب آپ نے اس میں کالی کشمش ڈالنی ہے آپ نے زرشک شیریں نہیں لینی بلکہ کالی کشمش ہی لینی ہے ۔زرشک شیریں چھوٹی ہوتی ہے اور کالی کشمش بڑی ہوتی ہے کسی بھی پنسار سٹور سے آسانی سے مل جائیگی ۔ آپ نے اسے دھو لینا ہے تاکہ مٹی وغیرہ صاف ہوجائے ایک بڑا چمچ اس کا پانی میں ڈالنا ہے پھر اس میں ایک چمچ سونف ڈالنی ہے جوکہ یقیناً گھر میں موجود ہوگی ۔پھر

اسے ڈھک کر کم سے کم چار گھنٹوں کیلئے چھوڑ دیں اگر زیادہ وقت بھی ہوجائے تو کوئی مسئلہ نہیں اسے پوری رات کیلئے بھی چھوڑ سکتے ہیں۔ جب وقت پورا ہوجائے تو اسے گرینڈر میں ڈال کر مکس کرلینا ہے یہ آپ کی مزیدا ر اور پراثر ریمڈی تیار ہوجائیگی ۔ دن میں کسی بھی وقت استعمال کرسکتے ہیں۔ اگر نہار منہ پئیں گے تو بہت بہتر رزلٹ ملیں گے ۔ پندرہ سے بیس دن بھی پی لیں گے تو آپ کے تمام مسائل حل ہوجائیں جن کا ذکر کیا ہے ۔ شوگر کے مریض اسے استعمال نہیں کرسکتے باقی سب اسے استعمال کرسکتے ہیں ۔ آپ اسے ضرور استعمال کریں انشاء اللہ آپ کو تمام مسائل کا حل میں بہترین رزلٹ میسر ہوں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *