رمضان کے آخری عشرے میں کسی بھی روز یہ ایک آیت پڑھیں اور عید سے قبل پسند کی شادی پکی

اس کے لیے ایک بہترین چھوٹا سا مختصر سا عمل ہے ۔انشاء اللہ تعالی اس عمل رمضان کے مہینے میں کرنے سے آپ کی پسند کی جگہ آپ کی شادی ہو جائے گی اور آپ کو آپ کے مقصد میں کامیابی ملے گی ۔رمضان کے مہینے میں کرنے سے اس عمل کی تاثیر اور مضبوط ہو جائے گی ۔اس عمل کو کرنے کی کچھ

شرطیں ہیں جو لازمی ہیں ۔پہلا یہ کہ اس عمل کو اپنے باقاعدگی اور پابندی کے ساتھ کرنا ہے ۔دوسرا یہ کہ آپ نے اس عمل کو باوضو حالت میں کرنا ہے ۔اس عمل کو آپ نے کامل یقین کے ساتھ کرنا ہے ۔اس عمل میں آپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ نے اس عمل کو کرنے سے پہلے 3 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے پھر آپ نے درمیان میں یہ کلمات 313 مرتبہ پڑھنے ہیں ہے اور اس کے بعد آپ نے پھر 3 مرتبہ درود شریف پڑھنی ہے۔وہ کلمات یہ ہیں “ایاک نعبد و ایاک نستعین یا حی یا قیوم برحمتک استغیث “۔انشاء اللہ تبارک و تعالی اگر آپ اس عمل کو باقاعدگی سے کریں گے اور کامل یقین کے ساتھ کریں گے تو آپ کا مقصدضرور پورا ہوگا ۔آپ کی شادی آپ کی پسند کی جگہ پر ہوں گی اور انشاءاللہ آپ خوشحال زندگی گزاریں گے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *