روزانہ کام شروع کرنے سے پہلے تین مر تبہ یہ اسما ء اعظم پڑ ھیں۔

بہت ہی آسان عمل ہے چھوٹا سا عمل ہے قرآنی عمل ہے قرآنی وظائف قرآنی آیتیں قرآنی سورتیں اسمائے اعظم بہت ہی طاقتور ہو تے ہیں ان میں بہت ہی طاقت ہو تی ہے بہت ہی زیادہ پر تاثیر اور فائدہ مند یہ وظائف ہیں علمائے کرام نے خود وظائف کر کے یہ وظائف ہم تک پہنچائے ہیں یہ آزمودہ وظیفہ ہے اس عمل کو جو بندہ اپنی

زندگی کا معمول بنا لے گا انشاء اللہ با فضل ِ خدا اللہ کریم کی رحمت اس پر موسلا دھار بارش کی طرح بر سے گی اور وہ اللہ سے جو بھی دعا مانگے گا اللہ کریم اس کی دعا کو قبول کر ے گا جس کام میں ہاتھ ڈالے گا اس کام میں اسے کا میا بیاں ہی کا میا بیاں ملیں گی۔ انشاء اللہ نبی کریم ﷺ کا بتا یا ہوا عمل ہے آقا ﷺ نے جو بات کہہ دی وہ بر حق ہے اور سچ ہے اس لیے یہ وظیفہ سچا ہے آپ اس عمل کو اس وظیفے کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیں اور ان تمام فوائد سے مستفید ہو تے رہیں جن کا میں نے ذکر کیا ہے یہ وظیفہ گھر میں خیر و بر کت کے لیے بہت ہی مجرب ہے کھانے میں بر کت کے لیے رزق میں بر کت کے لیے دولت میں بر کت کے لیے اس عمل کو کر نے سے با رگاہِ الٰہی میں آپ کی دعا ئیں قبول ہوں گی اور اللہ کریم کی فوری مدد آپ کو حاصل ہو گی ہمارے آقا نبی کریم ﷺ کا فر ما نِ

اعلیٰ شا ن ہے۔ کہ ہر کام سے بسم اللہ الر حمن الر حیم پڑھو اس سے بر کت ہو تی ہے کسی نبی کو اس کی قوم کو اس جیسا مبارک اسمائے مبارک عطا نہیں ہوا یہ اسمائے اعظم ہے اس کے پڑھنے سے ہر مشکل دور ہو تی ہے رزق میں بر کت ہو تی ہے د ش م ن سے نجات ملتی ہے دولت کی فراوانی کے لیے گم شدہ کا واپس آ نا ذہن کا تیز ہو نا تنگ دستی کا دور ہو نا اگر اس عمل کو آپ کر یں گے تو آپ ان تمام فوائد سے مستفید ہوں گے جن کا میں نے آپ کے ساتھ ذکر کیا ہے۔ بچے کی پیدائش میں سہولت یعنی آسان کے لیے ق ی ا م ت کے روز آ گ سے نجات کا عمل ہے ظ ا لم کی ہ لا کت سفر میں کاروبار قرض کی ادائیگی شادی کے اسباب ملازمت کا حصول غرض ان تمام کاموں کے لیے آپ اس وظیفے کو کر سکتے ہیں۔ جو بھی کام آپ شروع کر یں گے اس سے پہلے آپ بسم اللہ الر حمن الر حیم پڑھ لیا کر یں گے انشاء اللہ اللہ پاک کی بر کت سے اور رحمت سے یہ کام آسان ہو جا ئے گا اور آپ کے لیے کا میاب ہو جا ئے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *