رات سوتے وقت تین بار پڑھ لو

اکثر ہم سنتے ہیں کہ لوگ کہہ رہے ہوتے ہیں کہ ہمارے گھر پر کالے جادو کے اثرات ہو چکے ہیں۔ کوئی بتا تا ہے کہ اولاد پر کالا جادو ہو گیا ہے کوئی کہتا ہے کہ کاروبار پر کا لا جادو ہو گیا ہے کسی کے لڑکوں یا لڑکیوں کے لیے رشتہ نہیں آتا تو وہ بھی اس کو کالے جادو کے ساتھ جوڑتے ہیں۔ تو یاد رہے کہ کا لا

جادو یا پھر جادو ٹونہ وغیرہ ہمارے معاشرے میں موجود ضرور ہے لیکن ضروری نہیں ہے کہ ہر بات کو ہر مسئلے کو جادو اور کا لے جادو کے ساتھ ہی جوڑا جائے یاد رہے کہ کا لا جادو ہونے یا جادو ہونےکی کچھ نشا نیاں ہیں۔ کہ اگر ظاہر ہوں تو پھر آپ اپنے جادو کا علاج کر یں اور کروائیں ورنہ ہر مسئلے کو جادو کے ساتھ نہیں جوڑ نا چاہیے ہم آپ کو وہ نشا نیاں بتائیں گے جو کہ جادو یا کالا جادو ہونے کی صورت میں ظاہر ہوتی ہیں تا کہ آپ لوگ جا ن سکیں کہ آپ لوگ پر جادو ہے یا نہیں نہ صرف آپ کو جادو ہونے کی نشانیاں بھی بتائیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ جادو ہونے کی نشانیاں بھی بتائیں گے۔ کہ جس عمل کو کرنے سے آپ خود جادو کرنے یا کروانے کا چہرہ دیکھ سکیں گے اور وہ چیزیں بھی آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے جو جادو کے لیے استعمال ہوئی ہوں گی یہ باتیں ہر شخص کے لیے بہت ہی اہم ہونے والی ہیں اس لیے اس کو کسی صورت مس مت کیجئے گا۔ اس حوالے سے مکمل تفصیل جاننے کے لیے ہماری ان باتوں کو

بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ ان باتوں کو سن کر ان پر عمل بھی کر سکیں اور آسانی کے ساتھ عمل کر سکیں۔ جیسا کہ میں نے کہا ہے کہ ہم آپ کو جادو کے توڑ کا وہ عمل بتائیں گے کہ جس کو کرنےسے جادو کرنے والے کو خواب میں دیکھ سکتے ہیں ہم آپ کو جادو کی نشانیوں اور علا مات کے بارے میں بتاتے ہیں کچھ اہم نشانیاں یہ ہیں جس شخص پر جادو کیا گیا ہو وہ اپنی بیوی کو یا بیوی اپنے خاوند کو نا پسند کر نا شروع کر دیتی ہے جیسا کہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے۔ پھر وہ لوگ ان سے وہ سیکھتے جن سے خاوند اور بیوی کے درمیان تفرقہ ڈالے ایسے شخص کی گھر سے باہر اور گھر میں اور حالت ہوتی ہے اوریہ حالت مکمل طور پر مختلف ہوتی ہے یعنی گھر کے باہر تو وہ اہل و عیال کا شوق رکھے لیکن جب گھر میں داخل ہو تو وہ انہیں نا پسند کر نا شروع کر دے اور اپنی بیوی کے ساتھ لڑائی جھگڑے بار بار مخصوص خواب دیکھنا یعنی خواب میں نجاست دیکھنا یہ بھی جادو کی علا مات ہیں۔ نجاست لگی ہوئی دیکھنا خواب میں خود کو یا کسی کو برا کام کر تے ہوئے دیکھنا۔ عجیب و غریب برے خواب دیکھنا یہ بھی جادو ہو جانے کی علا مات ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.