قسم کھاتا ہوں رنگ دودھ سے بھی زیادہ گورا ہوگا جوان لڑکے اور لڑکیوں کیلئے خاص تحفہ

چہرے کی جلد سب سے ذیادہ حساس ہوتی ہے۔ جو عوامل جلد کو متاثر کرنے میں مرکزی کردار ادا کرتے ہیں وہ یہ ہیں۔ دھوپ، تھکن، نیند کی کمی اور ماحولیاتی آلودگی وغیرہ۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ پیسہ خرچ کئے بغیر گھر بیٹھے اپنے چہرے کی جلد کو تروتازہ کیسے بنائیں۔شہد اپنی جراثیم کش اور انفیکشن کے خلاف لڑنے

والی خصوصیات کی وجہ سے جلد کے لئے فائدہ مند ہے۔ کیل مہاسوں اور دانوں کو ختم کرنے کے لئے یہ بے حد کارآمد ہے۔ اگر ہر روز نم جلد پر شہد کا مساج کیا جائے تو بہت جلد داغ دھبے غائب ہو جائیں گے۔ جلد نرم ملائم اور ہموار نظر آنے لگے گی۔کھانے کا سوڈا جلد پر قدرتی سکرب کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے ناریل یا زیتون کے تیل میں ملا کر چہرے کے لئے ماسک بنایا جاسکتا ہے۔ یہ مردہ جلد کو ہٹا کر جلد کو تازگی بخشتا ہے۔ ہفتے میں ایک دفعہ استعمال سے بہترین نتائج حاصل ہوں گے۔کھیرا جلد کے لئے بے حد مفید ہے۔ اسے دہی کے ساتھ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ کھیرا جلد کو ٹھنڈک بخشتا ہے اور اس میں نمی اور مضبوتی بحال کرتا ہے۔ کھیرے کے قتلے جلد پر رکھنے سے دھوپ کے مضر اثرات سے چھٹکارہ حاصل ہوتا ہے۔ جلن اور سوزش میں آرام ملتا ہے۔ اس کے علاوہ آنکھوں کے نیچے حلقے بھی ختم کرتا ہے۔ وٹامن سی سے بھرپور لیموں جلد کی رنگت، مہاسوں کا انفیکشن اور چکنائی کم کرنے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ حساس جلد پر براہراست لیموں کا استعمال نہیں کرنا چاہیئے۔ البتہ دہی، زیتون کے تیل یا شہد کے ساتھ لیموں کا رس جلد کو فائدہ پہنچاتا ہے۔کاسمیٹکس اور بیوٹی پراڈکٹس میں سب سے ذیادہ استعمال ہونے والا جز ایلو ویرا ہے۔ جلد کو دیر پا تروتزہ رکھنے

اور انفیکشن کے خاتمے کے لئے ایلو ویرا کا استعمال نہایت مفید ہے۔ اس کے علاوہ ایلو ویرا بھی داغ دھبے ختم کر کے جلد کو ہموار بناتا ہے۔ اور جلد میں نمی بحال کرتا ہے۔ بہترین نتائج کے لئے روزانہ ایلو ویرا کا گودا چہرے پر کچھ دیر کے لئے لگائیں۔اس کے علاوہ آج ہم آپ کیلئے دو ایسی پروڈکٹ لیکر آئے جو آپ لوگوں کی اگر جلد سے متعلق کوئی مسئلہ ہے تو وہ ختم کردیگا ۔ بالوں اور ناخن سے متعلق کوئی مسئلہ ہے تووہ مسائل بھی کم ہونگے ۔ ایسی کمال کی پروڈکٹ ہیں جو آپ لوگوں کی تمام پریشانیوں کو ختم کردینگی ۔ پہلے بات کرلیتے ہیں بالوں اور ناخن کے حوالے سے آپ لوگوں کی بالوں کی برھوتڑی نہیں ہورہی بال کوئی پریشانی کا ش کار ہیں تو ییس2 ریوائوہیئر اینڈ نیل کی پروڈکٹ لیکر آئے ہیں ۔جس کیلئے اندر کچھ میڈیسن ہونگی ۔ یہ وٹامنز کے حوالے سے بہت زیادہ مشہور ہے ۔ اس سے اچھا ملٹی وٹامن کوئی نہیں ہوگا ۔ دوسری نمبرپرجو پروڈکٹ ہے ییس 2ریوائو سکن ایجوینیٹ اگر آپ کی جلد کالی سیاح ہے اگر اس کا ایک مہینہ استعمال کرتے ہیں تو آپ پہچان نہیں پائیں گے کہ اتنی گوری رنگت ہوجائیگی ۔ اس کا استعمال یہ ہے کہ آپ نے ان دونوں پروڈکٹ کا ایک ایک کیپسول صبح ناشتے کے ایک گھنٹہ کے بعد استعمال کرنا ہے ۔ دوسرا استعمال رات سونے سے پہلے کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ کے بعد استعمال کرلینا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *