رمضان کریم کی جمعرات کا وظیفہ پورے سال کے رزق دولت کا بندوبست ہوجائے گا

آج آپ کے لیے رمضان المبار ک کے دوسرے جمعرات کا وظیفہ بتائیں گے۔ جو کہ بہت مجرب اور آسان ہے۔ اس کی بہت سی فضیلتیں اور برکات ہیں۔ ماہ رمضان اپنی برکتوں اور رحمتوں کے ساتھ گز ررہا ہے۔ اس مہینے میں اللہ کی رحمت انسان پر موسلا دھا ر بارش کی طرح برستی ہیں۔ انسان اللہ سے جو مانگتا ہےاللہ پاک اسے

عطاکرتا ہے۔ یا درکھیں ! جمعرات اور جمعہ کے دن یہ دونوں دن اتنی فضیلت اور برکت والے دن ہے ان دو دنوں میں آپ اللہ تعالیٰ سے جو مانگیں گے وہ ملے گا۔ یعنی جمعرات والے دن یا جمعہ والے دن جب آپ اللہ کی بارگاہ میں گڑ گڑا کر مانگیں گے تو اللہ تعالیٰ آپ کی ہردعا سنے گا اور آپ پر رحمت کرے گا۔ اور اپنی رحمت والی نظر جمائے رکھے گا۔ وظیفہ کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اور نوٹ بھی فرمالیں۔جمعرات والے دن نمازعصر کے بعد اسی جگہ بیٹھ جانا ہے ۔ تین سو تیرہ مرتبہ آپ نے اللہ کے دوناموں کا ورد کرنا ہے۔ اللہ کے دو نا م کیا ہیں؟ اور اس کو کیسے پڑھناہے؟ اللہ کے دونام “یا حی یا قیوم ” کو اکٹھا پڑھ کر ایک تصور کرناہے۔ اور اسی ترتیب اور اسی طریقہ کار سے تین سو تیرہ مرتبہ اللہ کے ناموں کو پڑھ کر اس کے اول وآخر آپ نے گیارہ گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی لازمی پڑھناہے۔ جب آپ اس عمل کو کرلیناہے۔ پھر آپ نے اکیس مرتبہ “سورت القدر” پڑھنی ہے۔ آپ نے اس وظیفے کو کرنے کے بعد اکیس مرتبہ سورت القدر پڑھنی ہے۔ اور پھر اللہ کی بارگاہ میں خصو صی دعاکرنی ہے۔ انشاءاللہ! اس عمل کے کرنے سے آ پ کی ہر دعا پوری ہوگی۔ ہرنیک دلی مراد پوری ہوگی۔ ہر دعا قبول ہوگی۔ اور

آپ کو ہرنیک مقصد میں کامیابی ملے گی۔ اس عمل کو آپ نے رمضان المبارک کی ہرجمعرات والے دن کرناہے۔ اگر آپ چاہیں تو اس عمل کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیں۔ جمعرات اور جمعہ والا دن جو اس عمل کوکریں گے وہ پورے سال ان تمام فوائد سے مستفید ہوتے رہیں گے ۔ جن کا آپ کے ساتھ ذکر کیا ہے۔ حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ ایسے شخص کو اپنے عرش کے سائے میں جگہ دے گا جس نے تنہائی میں اللہ تعالیٰ ایسے ذکر کیا کہ اس کے آنسو جاری ہوگئے ” ۔ یا درکھیں ! سورت القدر کے بے شمار فوائد ہیں۔ وضو کے بغیر بھی سورت القدر پڑھنے کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔ فرمان رسول اللہﷺ ہے کہ جو وضو کے بغیر ایک مرتبہ سورت القدر پڑھے ۔ تو وہ صاقین میں سے ہے۔ جو دو مرتبہ پڑھے وہ شہداء میں سے ہے۔ جو تین مرتبہ پڑھے گا۔ اللہ تعالیٰ میدان حشر اسے اپنے انبیاء کے ساتھ رکھے گا۔ یعنی جمعرات اور جمعہ والے دن اس عمل کو لازم کرناہے۔ جب یہ عمل کرلیں۔ تو اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعائیں کریں۔ جو جمعرات والے دن کرنا چاہتے ہیں۔ تو جمعرات والے دن کریں ۔ اگر آپ جمعہ والے دن کرناچاہتے ہیں۔ تو جمعہ والے دن کرلیں۔ یا اگر آپ دونوں دن کرنا چاہتے ہیں۔ تو اس کے فضائل ااور فضیلتیں بہت زیادہ بڑھ جائیں گے۔ اور ان تمام فوائد سے مستفید ہوں۔ جو آپ کے ساتھ ذکر کیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *