پیر کے دن کا وظیفہ

پیر کے دن یا حیی یا قیوم پڑھیں سارا ہفتہ غیب سے مدد ہوگی تمام مشکلات حل ہو جائیں گی آج انسان طرح طرح کی مشکلات کا شکار ہے اگر ہم رسول ﷺ کے بتائے ہوئے طریقوں پر عمل کریں تو تمام مشکلات دور ہو سکتی ہیں رزق کی فراوانی ہوگی تمام مسائل غیب سے حل ہو جائیں گے وظیفہ یہ ہےـ

کے آپ نے پیر کے دن فجر کی نماز کے بعد یا جب بھی وقت ملے(مکرواوقات کےعلاوہ) اس وظیفہ کو پڑھ سکتے ہیں آپ کو پیر کے دن ١٠٠٠ مرتبہ اللّه کریم کے یہ دو اسم مبارک پڑھنے ہیں اسکے بعد کام نوکری یا کاروبار شروع کریں تمام ہفتہ رزق میں برکت اور مسائل حل ہوں گے اور دل کی مرادیں پوری ہوں گی اسم مبارک یا حیی یا قیوم ہیں ـ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *