چہرہ آسمان کی پری جتنا گورا صرف 2دن میں فیئر اینڈ لولی ایکبار پھر چھاگئی

آج ہم کو ایسا فارمولا دیں گے جس کو استعما ل کرکے آپ لوگ فوراً سے اپنی جلد کو بہت ہی زیادہ چمکدار بنا سکتے ہیں کیا چیزیں اس استعمال ہونگی آپ کوبتائیں گے ۔ سب سے پہلے آپ نے باؤل لے لینا ہے اور دو سے تین چمچ کے برابر فیئر اینڈ لولی ڈالنی ہے ۔ پھر اس کے ساتھ آپ لوگوں ایک کریم آرشی جس کا نام ہے استعمال

کرنی ہے ۔ یہ جلد کو سفید کرنے کیلئے بہت اہم کردار ادا کرتی ہے ۔ یہ ساری کریم اس میں استعمال کرنی ہے ۔ پھر اس کو اچھے طریقہ سے مکس کرلینا ہے ۔ پھر ایک کیپسول وٹامن ای کا استعمال کرنا ہے ۔ جن افراد کی جلد آئلی ہے وہ اس کو نہیں استعمال کریں گے ۔ پھر اچھے طریقہ سے مکس کریں آپ کی کریم تیار ہوجائیگی ۔ ہماری کریم تیار ہوجائیگی آپ نے را ت کو سونے سے پہلے آپ لوگ چہرے کو اچھے طریقہ سے صاف کرلیں تاکہ تمام میل کچیل دور ہوجائے ۔ آپ نے یہ کرنا ہے کہ چہرے کو دھو لینے کے بعد اس کو چہرے پر لگا دینا ہے ۔ اسے پھر اچھے طریقہ سے ہلکے ہاتھوں سے مساج کرنا ہے ۔اس کو اسطرح لگا کر چھوڑ دینا ہے اور صبح اٹھ کر اپنے چہرے کو صاف کرلیناہے جو روزانہ فیس واش استعمال کرتے ہیں جو آپ لوگوں کے چہرے کیلئے اچھا وہی استعمال کریں ۔ آپ نے دو دن اس کا لگاتار استعمال کرنا ہے ۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کا چہرہ بہت زیادہ خوبصورت اور جاذب نظر ہوجائیگا ۔ اس کے علاوہ چہرے پر دانے نکلتے ہوں تو چہرہ گیلا کر کے پھٹکری کو ہلکے ہاتھوں سے پورے چہرے پر پندرہ منٹ تک رگڑیں دانے جلد ختم ہو

جائیں گے۔چکنی جلد کیلئے ایک لیموں کے رس میں ایک کھانے کا چمچ بیسن اور دوچائے کے چمچ عرق گلاب ملا کر ماسک تیار کر لیں اور دس منٹ بعد دھو لیں۔ناک پر اچھی کولڈ کریم سے مساج کرنے کے بعد ململ کے کپڑے سے کریم اتار لیں اب لیموں کے رسدار چھلکے ناک پر رگڑیں اور کیلوں کو ہاتھوں سے دبا کر نکال دیں۔ لیموں کے چھلکے سے جس میں نمی ہو ناخن کا مساج کریں ناخن صاف اور چمکدار ہو جائیں گے۔انڈے کی زردی اور تل کو کوٹ کر مکس کر لیں اور پھوڑے پھنسیوں پر لگائیں داغ اور پھنسی دونوں غائب ہو جائیں گے۔منہ پر کالے کالے دھبوں کا نمودار ہونا بہت بُری تکلیف ہے کیونکہ اس کی وجہ سے مریض کے حسن پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں کالے دھبوں یا نشانوں سے بچنے کے لیے مندرجہ ذیل۔ہربل استعمال کریں مولی کے بیج بیس گرام لے کر ان کا بہت باریک سفوف بنائیں اور کسی چینی کے برتن میں محفوظ کر لیں پلاسٹک سلور یا تانبے کا برتن بلکل نہ ہو صرف چینی یا شیشے کا۔برتن ہی ضروری ہے ایک چمچ یہ سفوف ایک چمچ دہی کے ساتھ مکس کرکے پیسٹ بنا لیں اب یہ پیسٹ چہرے پر لگا کر ایک گھنٹے کے بعد چہرہ دھو لیں چند دن کے استعمال سے چہرہ صاف ہو جائےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *