نماز فجر کے بعد کاروزگار کےلیے وظیفہ

میراآج کا یہ روحانی وظیفہ ان بہن اور بھائیوں کےلیے جن کا روزگار کا بہت زیادہ مسئلہ ہے ان کو کوئی بھی نوکری نہیں مل رہی ۔ ان کو کوئی بھی روز گار نہیں مل رہا ہے۔ وہ بھاگ دوڑ کرکے تھک چکے ہیں۔ آپ نماز فجر کے بعد یہ چھوٹا سا وظیفہ ، سورج طلوع ہونے سے پہلےپہلے ، انشاءاللہ تعالیٰ جیسے ہی یہ وظیفہ

کریں گے رزق کا انتظام ہوجائے گا۔ اور آپ کو من پسند نوکری مل جائے گی۔ سب سے پہلے یہ بتاتادیں ۔ کہ مسلمانوں کے حقو ق کو ادا کرنا بہت ضروری ہے جیسے کہ فرمان مصطفی ٰ ﷺ ہے : کہ مسلمان کے مسلمان پرچھ حقوق ہیں۔ جب وہ بیمار ہوتو عیادت کرے۔ جب وہ مر جائے تو اس کے جنازے پر حاضر ہو۔ جب وہ دعوت کرے تو اس کی دعوت کو قبول کرے۔ جب وہ ملاقات کرے تو اس کو سلام کرے۔ جب وہ چھینکیں تو جواب دے۔ اس کی غیر حاضری اور حاضری کی موجودگی دونوں صورتوں اس کی خیرخواہی کرے۔ اس کے علاوہ اپنے یا کسی مسلمان کےلیے بد دعا نہ کرے۔ کیونکہ یہ ایسی چیز ہے کہ اگر ہم کسی کے لیے بددعاکرتے ہیں۔ وہی دعا پلٹ کر ہمارے اوپر آجاتی ہے۔ اگر وہ شخص اس بددعا کے قابل نہ ہوتو۔تو یہ تھے مسلمانوں کےحقوق جب بندہ مسلمانوں کے حقوق ادا کرنا شروع کر دے تو وہ نیکیوں کی طرف گامزن ہوجاتاہے۔ وہ اللہ پاک کے نزدیک ہوجاتاہے۔ اللہ پاک اپنے حقو ق تو معاف فرماسکتا ہے لیکن بندوں کے حقو ق معاف نہیں فرما سکتاہے۔ آپ بندے کے حقوق کو سب سے پہلے رکھیں ۔ کیونکہ حقو ق العباد کا ہرجگہ پر کثرت سے تذکرہ آیا ہے۔ آج جو آپ کو وظیفہ بتائیں گے۔ اس کے لیے آپ کو

اپنی زبان، دل ، آنکھ، ہاتھ بلکہ ہرچیز کو گناہوں سے بچانا ہے۔ آپ سب چیزوں کو گناہوں سے بچائیں تو تب ہی نیکیوں کی طرف گامزن ہوجائیں گے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ کی خوشنودی بھی آپ کے ساتھ ہوجائے گی۔ آپ کی ہرحاجت اور مراد پوری ہونا شروع ہوجائے گی۔ اب اپنے وظیفے کی طر ف آتے ہیں۔ جو شخص رزق کےلیے بہت پریشان ہے رزق ان کو مہیا نہیں ہورہا ہے۔ یا روزگار کی تلاش میں نکلتےہیں تو بھٹک کر واپس آجاتےہیں۔ تو یہ وظیفہ کریں۔ روزانہ بعدنماز فجرسورج طلوع ہونے سے پہلےپہلے اسم الہیٰ پڑھنا ہے “یاواسع،یاواسع” یہ آپ نے سترہ مرتبہ باوضو ہو کر پڑھنا ہے۔ جب سورج نکل جائے تو آپ نے اشراق کی نماز کے بعد روزگار کی تلاش میں نکل جانا ہے۔ انشاءاللہ چند دن کی برکت سے اچھے رزق کا انتظام ہوجائے گا۔ میں نے جو آپ کو چند دن بتائیں ہیں۔ آپ نے اس کو لگا تا ر کرنا ہے۔ اس میں کوئی قید نہیں ہے۔ آپ اس عمل کو چند دن کریں۔ اس کی برکت سے بہت جلد ہی اچھے روزگار کا انتظا م ہوجائےگا۔ اور میں نے پہلے بھی بتایا ہے کہ اپنے نوکری سے نکال دیے گئے ہیں تو نوکری دوبارہ سے بحال ہوجائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *