تیرہ رمضان کے دن قرآنی آیت کا کمال نماز عصر کے بعد آیت پڑھنے کے معجزات ایمان تازہ کردینے والا سچا واقعہ

تیرہ رمضان کے دن کا ایک خاص اور مجرب وظیفہ آپ کوبتائیں گے ۔ ویہ وظیفہ بہت ہی خاص اور مجرب ہے۔ کیونکہ یہ وظیفہ خاص طور پر قرآنی آیت پر منحصر ہے جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ قرآنی آیت او ر قرآنی سورتیں اور اللہ کے نام تو ویسے ہی بڑے بابرکت اور مجرب ہوتے ہیں۔ یہ اتنے طاقت ور ہوتے ہیں۔ ہم

جس مقصد کے لیے بھی ،جس نیت ک لیے بھی ان کلمات ان آیا ت ان قرآنی سورتوں کاورد کرتے ہیں۔تو اللہ تعالیٰ ہماری کوئی بھی دعا کو رد نہیں فرماتے ۔ ہماری ہر دعا کو قبول فرماتے ہیں۔ آج آپ کے ساتھ تیرہ رمضان کے دن کا ایک خاص اور مجرب وظیفہ ہے۔ اور یہ وظیفہ خاص طور پر “آیت الکرسی ” پر منحصر ہے۔ اس وظیفے کی اتنی زیادہ فضیلتوں اور برکات ہیں۔ کہ اگر آپ اس وظیفے کو کریں گے ۔ تواللہ پاک آپ کی ہر دعا کو سنے گا۔ آپ کی ہر حاجت کو پورا فرمائے گا۔ آپ کی ہرخواہش پوری ہوگی۔ نہ صرف آپ دنیا میں بلکہ آپ آخر ت میں کامیا ب ہوجائیں گے ۔ قرآنی آیات میں آیت الکرسی کی بہت ہی فضیلت ہے۔ حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایاکہ: جس شخص نے ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی کو پڑھا۔ تو اللہ تعالیٰ اس کو دوسری نماز تک اپنی حفاظت میں رکھتا ہے اور آیت الکرسی کی حفاظت صرف نبی ، صدیق یا شہید کرتا ہے۔ اس حدیث سے یہ ثابت ہو ا کہ فرض نماز کے بعد آیت الکرسی کا پڑھنا نبیوں ، صدیقیوں اور شہیدوں کی سنت پر عمل کرنا ہے۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے

کہ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے کہ : سورت البقرہ میں ایک آیت ہے ۔ یہ قرآنی آیتوں کی سردار ہے۔ جس گھر میں یہ پڑھی جائے گی اگر اس گھر میں ش یطان ہے تو وہ یقیناً نکل بھاگ جائے گا۔ وہ آیت “آیت الکرسی ” ہے۔ اس کی بہت فضیلت اور برکات ہیں۔ اگرہم اس کو دن میں پڑھیں گے یعنی صبح کے وقت پڑھیں تو ہم سارا دن شیطانی شر سے ، برے وسوسوں سے محفوظ رہیں گے۔ اگر رات کےو قت یعنی سونےسےپہلے آیت الکرسی کی تلاوت کرکے سوئیں گے ۔ تو ہم تمام برائیوں سے محفوظ رہیں گے ۔ا للہ کی پناہ میں رہیں گے ۔ تو ہمیں چاہیے کہ آیت الکرسی کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیں۔ یہ تھیں آیت الکرسی کے مختصر فضیلتوں اور برکات جو آپ کو بتائی گئی ہیں۔ اب آپ کو مختصر سا وظیفہ بتائیں گے ۔ جو کہ آپ نے تیرہ رمضان کے دن نما عصر کے بعد کرنا ہے۔ آپ نے نماز عصر اداکرنے کے بعد اسی جگہ جائے نماز پر بیٹھ جانا ہے اور سات مرتبہ “آیت الکرسی ” کی تلاوت کرنی ہے۔ “آیت الکرسی ” کے اول وآخر میں تین تین مرتبہ درود پاک کو لازمی پڑھناہے۔ اور درود پاک آپ نے درود ابرہیمی کو پڑھناہےاور اس کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ سے اپنے رزق کے لیے دعا مانگنی ہے۔ اور اس عمل کی برکت سے آپ کے رزق میں خیرو برکت ہوگی۔ او رنہ صرف آپ کے دنیا میں بلکہ آپ آخر ت میں کامیا ب ہوں گے ۔ آپ اس عمل کوخود بھی کریں۔ اور اپنے جاننے والوں کے ساتھ شئیر بھی کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *