موٹا پا آپ سے معافیاں مانگے گا۔ موٹے سے موٹا پیٹ اندر۔ ساتھ میں رنگ بھی گورا ہو جائے گا۔ یہ والا پانی بس ۔

وٹاپا کس کو پسند ہوتا ہے ؟ یہ نہ صرف ظاہری شخصیت کو تباہ کردیتا ہے بلکہ یہ امراض کی جڑ بھی ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس سے ذیابیطس، بلڈپریشر، امراض قلب اور فالج غرض کہ لاتعداد بیماریوں کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔اور یہ تو سب کو ہی معلوم ہے کہ موٹاپا اب ایک عالمی وباءبن چکا ہے مگر وزن میں کمی کا کوئی جادوئی

حل نہیں بلکہ طرز زندگی میں تبدیلی ہی سے آپ اپنی شخصیت میں جادوئی تبدیلی لاسکتے ہیں۔تاہم کیا آپ کے خیال میں کم کھانا ہی جسمانی وزن کم کرنے کا بہترین طریقہ ہے ؟ تو ایسا بالکل نہیں درحقیقت اپنی پلیٹوں کو پھلوں، سبزیوں، نٹس اور دیگر سے بھر کر آپ چربی گھلانے کا عمل زیادہ تیز کرسکتے ہیں۔ایسی ہی غذاﺅں کے بارے میں جانے جن کا استعمال آپ کو موٹاپے سے بچاﺅ یا جسمانی وزن میں کمی میں مدد فراہم کرتا ہے ہا جاتا ہے۔ کہ ایک سیب روزانہ ڈاکٹر کو دور رکھے مگر یہ موٹاپے سے بھی بچانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ سیب میں ایک کیمیکل پیسٹین موجود ہوتا ہے جو آپ کے خلیات میں موجود چربی کی مقدار کو اتنا کم کردیتا ہے کہ اسے ہضم یا جذب کرنا آسان ہوجاتا ہے جبکہ سیب کم کیلیوریز کے ساتھ پیٹ بھرنے کا بہترین ذریعہ بھی ہے جس سے موٹاپے کا امکان خودکار طور پر کم ہوجاتا ہے مختلف طبی تحقیقی رپورٹس کے مطابق سبز چائے میں موجود اجزاءمیٹابولز کو بہتر بناتے ہیں جس کے نتیجے میں جسمانی وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ یہ گرم مشروب ہماری غذا میں شامل گلوکوز سے توانائی خارج کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے جس کے نتیجے میں چربی کو گھلانے میں مدد ملتی ہے یہ مانا جاتا ہے کہ چربی کے خلاف مزاحمت کرنے والی منفرد کیمیائی خصوصیات کی بناءپر یہ پھل موٹاپے پر قابو پانے کے لیے بہترین ہے۔ وٹامن سی سے بھرپور اس پھل سے

انسولین کی سطح میں کمی میں مدد ملتی ہے جس کے نتیجے میں جسم میں چربی کو جمع ہونے سے روکنے میں مدد ملتی ہے اور جسمانی وزن میں کمی آتی ہے سویابین میں لیکیٹین نامی جز پایا جاتا ہے جو خلیات کو چربی جمع کرنے سے روکتا ہے۔ یہ ایک ڈھال جیسا ہوتا ہے جس کے نتیجے میں چربی آپ کے خلیات میں جمع نہیں ہوپاتی جبکہ یہ جز جسم میں پہلے سے موجود چربی کے ذخیرے کو ٹکڑے کرکے ہضم میں بھی مدد فراہم کرتا ہے جس کے نتیجے میں موٹاپے کا خطرہ کم ہوجاتا ہے جو کے دلیے کا ناشتے میں استعمال معمول بنالیا جائے تو کولیسٹرول کی سطح کو بڑھنے سے روکنے میں مدد ملتی ہے۔ اس میں شامل فائبر چربی کو گھلانے میں مدد دے کر میٹابولزم کی کارکردگی کو بڑھاتا ہے۔ اور آپ کو زیادہ دیر تک پیٹ بھرنے کا احساس ہوتا ہے اور جنک فوڈ کا استعمال کم ہوجاتا ہے۔ اس کے علاوہ ایک پانی ہے تو اس کے لیے سب سے پہلے ہمیں چاہییں دو لیموں اور ان کو ٹکڑوں میں کاٹ لیں دوانچ ادرک لے کر اسے کش کر لیجئے ۔ اب ایک بر تن لیں اور اس میں چار گلاس صاف پانی ڈالیں دو سے تین ابال آ نے تک اچھے سے گرم کر لیں اب ہمارا پانی اچھے سے گرم ہو چکا ہے اور اب میں اس میں ڈالوں گی لیموں کے ٹکڑے۔ اس کے بعد اس میں ڈالنا ہے کش کیا ہوا ادرک آپ چاہیں تو ایک چمچ بھی ڈال سکتے ہیں آپ اسے اچھے سے مکس کر لیں اچھے سے مکس کرنے کے بعد آپ اسے آدھے گھنٹے کے لیے ڈھک کر رکھ دیجئے آدھے گھنٹے کے بعد آپ نے اسے چھاننا ہے ۔ اب ہمارا یہ وزن کو کم کرنے کے لیے پانی بالکل تیار ہے۔آپ چاہیں تو اس میں ایک چمچ شہد بھی ملا سکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *