سات رمضان منگل کو یہ وظیفہ لازمی کر یں۔ یا مُغنِیُ پڑھنے کے فوائد۔

اللہ تعالیٰ کے با بر کت نام اور صفات جن کی پہچان اصل توحید ہے کیونکہ اس صفات کی صحیح معرفت ذات ِ باری تعالیٰ کی معرفت حاصل ہو تی ہے عقیدہ توحید پر قائم و دائم رہنا ہی اصل دین ہے اور اسی پیغامِ توحید کو پہچاننے اور سمجھنے کی خاطر انبیاء اور رسولوں کو معبوث کیا گیا ہے اللہ کے ناموں اور

صفات کے حوالے سے توحید کی قرآن وحدیث میں اسماء الحسنی کو پڑھنے یاد کرنے کی فضیلت بیان کی گئی ہے کسی بھی اچھی چیز کو اپنانا اسے اپنی زندگی کا حصہ بنا نا انسان کے لیے فائدہ ہی فائدہ ہے۔ ان کا بہترین استعمال ہے ان کے ساتھ تعلق ہے وہ قرآن ہی نے بتا یا ہے کہ ان ناموں کے ذریعے اللہ تعالیٰ کو پکا ریں اور اس کی رحمت کو جوش میں لا ئیں حدیث میں ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ان ناموں کا یاد کر نا ان کو پڑھنا بر کت کا سبب ہے جنت میں داخلے کا سبب ہے ۔ بہاریں اور مسلمان کی حدیث ہے حضرت ابو ہر یرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فر ما یا کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں جس نے ان کو محفوظ کیا ان کو یاد کیا ۔ ان کی حفاظت کی وہ جنت میں داخل ہو گیا۔ تو گو یا ان ناموں کو یاد کر نا انہیں پڑھتے رہنا ان کو اپنی زندگی میں محسوس کر نا یہ ایک پسندیدہ عمل ہے رزق حلال کمانے والے کے لیے اللہ پاک اپنی رحمت کے خزانے کھول دیتا ہے دنیا میں با عزت رکھتا ہے آ خ رت میں بلند درجا ت سے نوازتا ہے۔ مگر اللہ کو چھوڑ کر مال و

دولت کے اصول کا غلام بن جا نا سب سے بڑی بد قسمتی ہے اور یہی سب سے بڑی ذلت ہے ۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ ہم رازق کو بھول جا تے ہیں اور روزی کے پیچھے بھاگے جا تے ہیں اگر ہم روزی کو چھوڑ کر رازق کے پیچھے لگ جا ئیں تو روزی خود بخود آپ کے پیچھے ہو گی رات دیر تک جاگتے رہنا اور صبح کو دیر سے بیدار ہونے کی خراب عادت اب ہماری طرزِ زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکی ہے ہم کبھی یہ جاننے کی زہمت بھی نہیں کر تے کہ بری عادت ہمیں کیا نقصانات پہنچا رہی ہے آج جو وظیفہ آپ کو بتانے والے ہیں ۔ وہ ربِ کریم کے صفاتی نام المغنی کے حوالے سے ہے ہر مقصد میں کا میابی کے لیے ہم آپ کو اس کے چار آسان وظائف کے بارے میں بتا ئیں گے آپ نے کر نا کچھ یوں ہے کہ گیارہ مر تبہ اول و آخر درودِ شریف پڑھ کر درمیان میں گیارہ سو مر تبہ اللہ تعالیٰ کے صفاتی نام یا المغنیُ کو پڑھنا ہے اس کا ورد کر نا ہے اس عمل کی بر کت سے اللہ تعالیٰ اس شخص کو ظاہری اور با طنی علوم عطا فر ما ئیں گے یہ عمل آپ نے صبح کی نماز کے بعد یا عشاء کی نماز کے بعد کر نا ہے اور عمل کے آخر میں سورہ المزمل کی تلاوت کر نی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *