سینے کی جلن ، معدے کی تیزابیت کا جڑ سے خاتمہ کریں

میرے محترم بھائیو اور بہنو !!! گرمیوں کے موسم میں اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کے اندر بسنے والے انسان کے لیے جو انعا مات پھلوں کی صورت میں نازل کیے ہیں ۔ ان انعامات میں سے ایک بہترین انعام فالسہ ہے۔ یہ فالسہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے وہ کٹھا میٹھا انعام ہے جو نا صرف ہمارے سلئیوا کو بڑ ھا تا ہے جو بے شمار

ایسے کھا نے کھا کھا کے جو ہم نے اپنے معدے کا ، اپنی آ نتوں کا، اپنے جگر کا بیڑا غرق کر لیا ہوتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ بنا دوائی کے ان خرابیوں کا علاج کر نا چاہتا ہے۔ یہ فالسہ جو ذائقے کے اعتبار سے کٹھا اور میٹھا ہوتا ہے ۔ اس کا نام سنتے ہی ہمارے منہ میں سلئیوا زیادہ آ نا شروع ہو جا تا ہے اور یہ پانی الکلائم پراپرٹی رکھتا ہے اور الکلائم جو پراپرٹی ہے کہ جب ہمارے بدن میں جائے گا تو جو ہماری باڈی میں جتنی میں سر کو لیشن ہے وہ ساری تیزابی ہیں اور جب الکلی جب تیزابیت سے ملتی ہے تو اسے نیوٹرل کرتی ہے۔ رب تعالیٰ ہمارے تیزابیت کو اللہ تعالیٰ ٹھیک کر نا چاہتا ہے اور گر میوں کے اندر جب درجہ حرارت بڑھتا ہے ۔ جب میرے بھائیو درجہ حرارت چالیس سے پچاس کے درمیان جاتا ہے اور جب پچاس بھی کراس کر جاتا ہے جیسے آج کل درجہ حرارت فورٹی سیون تک گیا ۔ تو اس کی وجہ سے ہمارے جسموں میں تیزابیت بڑھ جاتی ہے۔ رب تعالیٰ ہماری اس تیزابیت کو کم کر نا چاہتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر انتہائی شفیق اور مہربان ہے۔ رحم

کرنے والا ہے۔ تو رب تعالیٰ کو پتہ ہے کہ جیسے جیسے گرمی کی شدت بڑھے گی۔ لوگوں کے اندر تیزابیت بڑھے گی اور جیسے جیسے تیزابیت بڑھے گی۔ گیسٹرائیٹس بڑھے گا۔ ایچ بی ایل کا لیول بڑھے گا۔ ایل ڈی ایل کا لیول بڑھے گا۔ ٹائیگیسرائڈز بڑھیں گے اور میرے بھائیو اور میری بہنو ان کی وجہ سے ہمارے خون گھاڑے ہو ں گے اب خون گھاڑے ہونے کی وجہ سے ہمارے دل کو زور لگانا پڑے گا۔ اسی وجہ سے یہ سن سٹروک ہونا۔ یہ بے ہوشی کے۔یہ غشی کے دورے پڑنا ۔ یہ انسانوں کا گرمیوں میں گرنا۔ برین ہیمرج ہونا۔ سبب کیا ہے؟؟؟ میرے بھائیو اور میری بہنو۔ گرمی کی شدت ۔ رب تعالیٰ نے اس فالسہ میں ہماری اس گرمی کی شدت کو کم کرنے کے ہماری تیزابیت کو کم کرنے کے لیے ہمارے بدن کے اندر جو حرارت باہر کی حرارت کی وجہ سے جو انسانی درجہ حرارت ہے جو تھرٹی سیون ہے ۔ رب تعالیٰ ہمارے خون کو پتلا کر نے کے لیے ہمارے خون کے اندر بیماریوں سے لڑ نے کے لیے۔ ہمارے ایمیون سسٹم کو ایکٹو کر نے کے لیے فالسے کو کھٹے میٹھے انعام کے طور پر پیدا کر تا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *