رمضان کے لیے خاص الائچی کا ٹھنڈا مشروب پیاس کی شدت، معدے کی گرمی بدہضمی اور منہ کی بدبو کا خاتمہ

آج آپ کو الائچی سے تیار ہونے والا ایک زبردست نسخہ سکھانےجارہے ہیں ۔ جس کا استعمال گرمیوں کے دوران اور رمضان کے روزے کے دوران ضرروکرناچاہیے اس کے استعمال سے جسم کی بے جا گرمی کا خاتمہ ہوتا ہے۔ اور گرمیوں کے موسم کے دوران آ پ کو گرمی کم محسو س ہوگی۔ رمضان کے دوران آپ کو

اس الائچی کے مشروب کااستعمال لازمی کرنا چاہیے۔ کیونکہ اس مشرو ب کے استعمال سے آپ کو پیاس کی شدت کم محسوس ہوگی۔ معدے میں بے جا گرمی کا خاتمہ ہوگا۔ اس ک علاوہ اس مشروب کا استعمال آپ کی رنگت میں نکھار لاتا ہے اور منہ سے بدبو جیسے مسائل کا خاتمہ کرتاہے۔ پہلے دیکھ لیتے ہیں۔ الائچی کے مشروب کی نسخہ کیسے تیار کرنی ہے اور اس کے بعد اس کے مفید فوائد کے بارے میں بتائیں گے۔ اس نسخہ کوبنانے کے لیے ہمیں چھوٹی سبز الائچی چاہیے ہوگی۔ ایک انسان کے لیے مشروب تیار کرنے کے لیے تین عد د الائچی لے لیں۔ سب سےپہلے الائچیوں کو اچھی طرح سے کوٹ لیں۔ اس کا پاؤڈر تیا رنہیں کرنا۔ وگرنہ تیار کرسکتے ہیں۔ پاؤڈر تیار کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ اب آپ نے دوگلاس پانی لیناہے۔ اس میں کوٹی الائچیوں ڈال دیں۔ اب اس دو گلاس پانی کو اتنا پکانا ہے۔ کہ دو گلاس پانی ایک گلاس پانی رہ جائے۔ اب اس میں ایک چمچ سفید چینی کے ڈال دیں۔ جب پانی ایک گلاس رہ جائے گا تو آپ نے آنچ بند کردینی ہے۔ اور

اس کوٹھنڈ ا ہونے دیں۔ الائچی کا مشروب جب ٹھنڈا ہوجائے ۔تواس کو ایک گلاس میں نکال لیناہے۔ اور اس میں آئس کیوبز شامل کرکے اس کو اچھی طرح استعمال کرناہے۔ جتنا ممکن ہوسکے اتنا اس مشروب کو ٹھنڈا کرنا ہے۔ اگرٹھنڈا استعمال کریں گے تب یہ مشروب بھرپور فوائد دیتا ہے۔ الائچی کااستعمال آپ کی جسم میں پانچ سب سے ضروی آرگنز یعنی دل،دماغ، جگر ، معدے اور پھیپھڑو ں کے لیے بے انتہاء مفید ہے۔ الائچی کواستعمال کرنے سے جسم کی بے جا گرمی کا خاتمہ ہوتاہے۔ اور ٹھنڈک محسو س ہوتی ہے۔ جن لوگوں کو بہت زیادہ گرمی لگتی ہے۔ گرمی کے وجہ سے گھبراہٹ ہونے لگتی ہے۔ بہت زیادہ پسینہ آتا ہے پیا س لگتی ہے۔ بار بار ہونٹ خشک ہوتے ہیں۔ پیشاب زیادہ آتا ہے ان لوگوں کوچاہیے کہ الائچی کے مشروب کا استعمال گرمیوں کے سیز ن کے دوران روزانہ کریں۔ اس مشروب کو استعمال کرنےسےجسم کی بے جا گرمی ختم ہوجاتی ہے۔ اس لیے آپ کو گرمی کی شدت کم محسو س ہوگی۔ا ور آرام سے آپ کے گرمی کے دن گزر جائیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *